کرن خان (اداکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرن خان
معلومات شخصیت
پیدائش (1975-02-25) فروری 25, 1975 (عمر 49 برس)[حوالہ درکار]
دبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
مادر علمی سٹی اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ، میزبان
دور فعالیت 2008ء تا حال

کرن خان ایک پاکستانی اداکارہ اور میزبان ہیں۔ آپ مصالحہ ٹی وی پر ایک پروگرام لولی ویک اینڈز کی میزبان ہیں۔[1][2]

فنی سفر[ترمیم]

کرن نے اپنے فنی سفر کا آغاز پروگرام جادو کی چراغ سے کیا۔[حوالہ درکار] آپ نے زبیدہ آپا کے ساتھ کام بھی کیا۔ انھوں نے ایک بھارتی شو رنگ دے انڈیا (رنگ دے بھارت) کو پروڈیوس بھی کیا۔[3][4]

ذاتی زندگی[ترمیم]

آپ نے دو بار شادی کی۔ پہلے شوہر سے آپ کے دو بچے ہیں۔ آپ نے دوسری شادی ایک پاکستان آرمی کے سابقہ میجر سے کی۔[1][5]

فلموگرافی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Name * (1975-02-25)۔ "Kiran Khan Pictures And Biography"۔ Webpakistani.com۔ 19 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016 
  2. Kiran Khan – Pakistani Actress۔ "Kiran Khan - Pakistani Actress Biography, Photos"۔ Awaaztv.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016 
  3. "Kiran Khan Husband on GMP - Pakistan Showbiz"۔ Showbizpak.com۔ 2013-10-22۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016 
  4. "Pakistani Showbiz : Kiran Khan cooking host"۔ Showbizpakblog.com۔ 2013-02-16۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016 
  5. "Masala Tv Host Kiran Khan Wedding Pictures"۔ Style.Pk۔ 2013-11-05۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016