کرن سنگھ گروور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرن سنگھ گروور
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 فروری 1982ء (42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ شردھا نگم (2008–2009)
جینیفر ونگٹ (2012–2014)
بپاشا باسو (2016–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل،  اداکار[1]،  ٹیلی ویژن اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کرن سنگھ گروور (پیدائش 23 فروری 1982ء)[2] ایک بھارتی اداکار جو بھارتی ٹیلی وژن ڈراموں "دل مل گئے" اور "قبول ہے" میں کام کرنے کے لیے مشہور ہے۔ اس نے "الون" اور "ہیٹ اسٹوری 3" فلموں میں بھی اداکاری کی ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

گروور کا جنم 23 فروری 1982ء کو بھارت میں نئی دہلی[2] میں ایک پنجابی سکھ خاندان میں ہوا۔[3] اس کا ایک چھوٹا بھائی ہے۔[4] جب گروور چھوٹا تھا تو اس کا خاندان سعودی عرب کے الخبر میں رہنے لگا۔ اس نے دمام، سعودی عرب میں اپنی پڑھائی کی اور پھر آئی ایچ ایم ممبئی سے ہوٹل منیجمنٹ میں ڈگری حاصل کی۔[3] اس نے عمان کے شارٹن ہوٹل میں بطور ایک مارکیٹنگ ایگزیکٹیو کام کیا۔[3]

کیریئر[ترمیم]

گروور نے 2004ء میں ٹیلی وژن میں اپنا کیریئر شروع کیا پر الون اور ہیٹ اسٹوری 3 میں اداکاری کر کے بالی وڈ میں قدم رکھا۔[5] 2013ء میں گروور کو سب سے زیادہ تنخواہ والے بھارتی ٹیلی وژن اداکاروں میں شامل کیا گیا۔[6] گروور کو ایشیا کی Sexiest Men list میں کئی بار شامل کیا گیا،[7][8] اور اسی طرح Times Most Desirable List میں بھی۔[9][10]

2004ء میں، گروور نے ماڈلنگ میں کیریئر کا آغاز کر کے Gladrags Manhunt Contest میں حصہ لیا اور "سب سے مشہور ماڈل" کا انعام جیتا۔[3] گروور نے ایم ٹی وی انڈیا پر بالاجی ٹیلی فلمز کے یوتھ شو کتنی مست ہے زندگی سے اپنے ٹیلی وژن کیریئر کی شروعات کی تھی، جس کے لیے اس کو پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے ملک بھر میں منعقدہ آدیشن میں سے چنا گیا تھا۔[3][11]

2007ء میں گروور نے ایک میڈیکل یوتھ ڈراما، دل مل گئے میں کام کیا۔[12] ٹائمز آف انڈیا نے رپورٹ دی کہ شو کی وجہ سے گروور "instant hit" اور ایک "teenage icon" بن گیا۔[13]

نجی زندگی[ترمیم]

بیوی بپاشا بسو کے ساتھ کرن گروور

گروور نے 2 دسمبر 2008ء کو اداکارہ شردھا نگم سے بیاہ کیا۔ بیاہ کے 10 ماہ بعد طلاق ہو گئی۔[14][15] گروور نے 9 اپریل 2012ء کو، دل مل گئے کی ساتھی اداکارہ جینیفر ونگٹ سے بیاہ کیا۔[16][17][18] نومبر 2014ء میں ونگٹ نے کہا کہ وہ اور گروور الگ ہو گئے[17][19] گروور نے بھی ٹویٹر پر ونگٹ سے ہوئی طلاق کے بارے میں بتایا۔[20] گروور نے کہا ہے کہ وہ مذہبی نہیں ہے لیکن روحانی ہے۔[21] گروور ایک fitness enthusiast ہے۔[22] 2015ء میں، گروور نے الون فلم کی ساتھی اداکارہ بپاشا باسو سے دوستی کی اور 30 اپریل 2016ء میں اس سے بیاہ کر لیا۔[23]

فلموگرافی[ترمیم]

فلمیں[ترمیم]

سال فلم رول حوالے
2015ء الون کبیر [24]
2015ء ہیٹ اسٹوری 3 سورو سنگھانیا/کرن [25]
2016ء 3 دیو وشنو [26]
2018 فرکی" وکٹر [27]

ٹی وی سیریز[ترمیم]

سال شو کا نام کردار حوالے
2004–05 کتنی مست ہے زندگی ارنو دیول [28]
2005 پرنسس ڈولی اور اس کا میجک بیگ امان
2005–06 کسوٹی زندگی کی شردھ گپتا
2006–07 سولہ سنگھار ابھی منیو
2007ء پروار ادھیراج شیرگِل [29]
2007–10 دل مل گئی ارمان ملک [30]
2012ء تیری میری لو اسٹوریز رگھو
2012ء دل دوستی ڈانس پروفیسر کرن ملک
2012–13 قبول ہے اسد احمد خان [31]

ریالٹی شو[ترمیم]

سال نام کردار حوالے
2008ء ذرا نچ کے دِکھا میزبان
2009ء جھلک دکھلا جا 3 شریک مقابلہ/دوسرا Runner Up
2009ء آئیڈیا راکس انڈیا میزبان [32]
2010ء فیئر فیکٹر: خطروں کے کھلاڑی شریک مقابلہ
2011ء پرفیکٹ کپل میزبان
2014ء اسٹار مستی ہولی گلال کی میزبان [33]
2015ء تھینک یو ماں حصہ دار [34]
2015ء سیلفی میزبان

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Letterboxd actor ID: https://letterboxd.com/actor/karan-singh-grover/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  2. ^ ا ب Girija Narayan (25 فروری 2014)۔ "Photos: Karan Singh Grover's Birthday Party On Yatch [sic] With Jennifer Winget"۔ Oneindia entertainment۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ "Unknown facts about Karan Singh Grover on his birthday, fans pray for his comeback"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2014 
  4. "Do you know Karan Singh Grover has a hot brother called Ishmeet Singh Grover? - daily.bhaskar.com"۔ daily.bhaskar.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2014 
  5. https://urbanasian.com/uncategorized/2014/05/karan-singh-grover-says-qubool-hai-to-bollywood/
  6. Kavita Awaasthi (4 اگست 2013)۔ "Small screen, fat pay cheques"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2015 
  7. "Ali Zafar crowned sexiest 'Asian Men on the Planet'"۔ The Times of India۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2014 
  8. "Hrithik Roshan voted sexiest Asian in UK"۔ Deccan Herald۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2014 
  9. "Times top 50 Most Desirable Men of 2012"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2014 
  10. "Times Most Desirable Men 2014 – Times Polls"۔ Itimes.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015 
  11. "I get almost 600 calls every day: Karan"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2014 
  12. "Dill Mill Gayye"۔ Hindustantimes.com۔ 16 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2014 
  13. "Big icons of small screen!"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2014 
  14. "I am getting divorced this Monday: Shraddha Nigam – Lifestyle – DNA"۔ Dnaindia.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2013 
  15. "Shraddha, Karan part ways"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ Mumbai Mirror۔ 6 اکتوبر 2009۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
    "When Karan Singh Grover divorced Shraddha Nigam & married Jennifer Winget"۔ Daily Bhaskar۔ بھوپال۔ 18 جون 2013۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2014 
    Sujata Reddy (20 مئی 2011)۔ "Karan Grover, Nicole Alvaris call it quits"۔ زی نیوز۔ ممبئی۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2014 
    "Meet Nicole Alvares, once a girlfriend to TV's hot star Karan Singh Grover"۔ Daily Bhaskar۔ بھوپال۔ 20 ستمبر 2013۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2014 
  16. Neha Maheshwari (22 اپریل 2012)۔ "I've no strategies to keep Karan tied down: Jennifer Winget"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ TNN۔ 30 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2013 
  17. ^ ا ب Dimpal Bajwa (9 دسمبر 2014)۔ "Karan Singh Grover confirms divorce with Jennifer Winget on Twitter"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2014 
  18. Vijaya Tiwari (17 اکتوبر 2012)۔ "Only Jennifer can keep me straight: KSG"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ TNN۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2014 
  19. Neha Maheshwri (29 نومبر 2014)۔ "Jennifer admits her marriage to Karan Singh Grover is over"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ TNN۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2014 
  20. Dimpal Bajwa 9 دسمبر 2014۔ "Karan Singh Grover confirms divorce with Jennifer Winget on Twitter"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2014 
  21. Neha Maheshwri (29 اکتوبر 2012)۔ "I'm not going to remove my shirt in this show: KSG"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ TNN۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2014 
  22. Hiren Kotwani (13 جنوری 2015)۔ "How Karan Singh Grover built his chiselled physique"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ TNN۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015 
  23. Sonup Sahadevan (اپریل 7, 2016)۔ "Bipasha Basu, Karan Singh Grover annouce [sic] their wedding, to get hitched on اپریل 30"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 8, 2016 
  24. "Alone: Bipasha Basu praised, Karan Singh Grover ignored?"۔ The Times of India۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  25. Bollywood Hungama۔ "Hate Story 3"۔ bollywoodhungama.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  26. "Karan Singh Grover to play Vishnu – The Times of India"۔ The Times of India۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2015 
  27. "آرکائیو کاپی"۔ 11 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  28. "Karan's waiting for the right girl"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2014 
  29. "Photos: Fifty shades of Karan Singh Grover!"۔ www.filmibeat.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  30. Somashukla Sinha Walunjkar (25 جون 2012)۔ "Big icons of small screen!"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  31. "The strong & silent TRP-trippers of small screen soaps"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2014 
  32. "Indian Television Dot Com – 'Idea Rocks India' – Audition in Mumbai on ستمبر 7"۔ Indian Television Dot Com۔ 5 ستمبر 2009۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  33. "Star Plus presents Holi special 'Masti Gulal Ki' | Best Media Info, News and Analysis on Indian Advertising, Marketing and Media Industry."۔ www.bestmediainfo.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016 
  34. "Thank You Maa: Gurmeet Choudhary, Karan Singh Grover, Divyanka Tripathi's mind blowing Mother's Day celebration!"۔ www.bollywoodlife.com (بزبان انگریزی)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016