مندرجات کا رخ کریں

کرن ڈائجسٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرن ڈائجسٹ
عملہ کے مصنفین نبیلہ عزیز، فوزیہ یاسمین، شگفتہ بھٹی وغیرہ
زمرے ادبی رسالے
تعدد ماہانہ
ناشر کراچی
ملک پاکستان
زبان اردو

کرن ڈائجسٹ ، ایک پاکستانی ماہانہ اشاعتی ناول اور کراچی سے ایک افسانوی ڈائجسٹ ہے۔ یہ ایک فیملی رسالہ ہے جو س خاص طور پر خواتین کے لیے سماجی اور رومانوی کہانیاں شائع کرتا ہے۔ [1][2]

مزید دیکھیں

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "New APNS executive committee elected"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2014-04-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2023 
  2. Shazia Hasan (2016-07-03)۔ "Not that difficult to 'digest'"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2023