کرن کپور
| Karan Kapoor | |
|---|---|
| لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| پیدائش | 18 جنوری 1962ء لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "ممبئی، مہاراشٹر، بھارت" does not exist۔ |
| وفات | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| وجہ وفات | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| مدفن | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| قاتل | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| تاريخ غائب | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| طرز وفات | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| مقام نظر بندی | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| رہائش | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "لندن، انگلستان" does not exist۔ |
| شہریت | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| نسل | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| آبائی علاقہ | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| آنکھوں کا رنگ | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| بالوں کا رنگ | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| قد | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| وزن | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| گھیرا جسم | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| استعمال ہاتھ | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| کھیل میں استعمال ہاتھ | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| مذہب | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| جماعت | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| رکن | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| عارضہ | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| زوجہ | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "لورنا کپور" does not exist۔ |
| ساتھی | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| اولاد | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "2" does not exist۔ |
| تعداد اولاد | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| والدین | ششی کپور جینیفر کینڈل |
| والد | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| والدہ | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| بہن/بھائی | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| بھائی | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| بہن | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| خاندان | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| تخصص تعلیم | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| تعلیمی اسناد | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| ڈاکٹری مشیر | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| استاذ | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| ڈاکٹری طلبہ | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| تلمیذ خاص | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| پیشہ | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "اداکار، فوٹوگرافر" does not exist۔ |
| مادری زبان | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| پیشہ ورانہ زبان | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| شعبۂ عمل | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| ملازمت | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| کارہائے نمایاں | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| مؤثر | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| کل دولت | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| تحریک | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| کھیل | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| کھیل کا ملک | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| الزام | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| جرم | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ |
| لوا خطا ماڈیول:Wd میں 2692 سطر پر: The function "" does not exist۔ | |
| درستی - ترمیم | |
کرن کپور ( پیدائش 18 جنوری 1962)[1] ایک سابق فلمی اداکار اور ماڈل ہیں۔ وہ بالی وڈ کے اداکار ششی کپور اور ان کی آخری بیوی، برطانوی اداکارہ جینیفر کینڈل کے بیٹے ہیں۔ پرتھوی راج کپور ان کے دادا اور راج کپور اور شمی کپور ان کے چچا ہیں۔ ان کے بڑے بھائی کنال کپور اور بہن سنجنا کپور نے بھی کچھ فلموں میں کام کیا ہے لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے۔ ان کے نانا نانی، جیفری کینڈل اور لورا کینڈل بھی اداکار تھے، جو بھارت اور ایشیا میں اپنے تھیٹر گروپ "شیکسپیرین" کے ساتھ دورہ کرتے اور شکسپیر ڈراما پر مبنی شو پیش کیا کرتے تھے۔ اداکاری کے بعد کرن نے فوٹوگرافی کی طرف رخ کیا اور اسے ہی بطور پیشہ اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔، تاہم انھوں نے ایک اداکار کے طور پر بھی کام کیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں کرن کا کہنا تھا کہ اداکاری سے تعلق رکھنے والے ایک بہت مشہور فلمی خاندان کا حصہ رہنے کے باوجود وہ بچپن سے ہی ہمیشہ فوٹوگرافی میں دلچسپسپی رکھتے ہیں۔
کاروباری زندگی
[ترمیم]انھوں نے 1978 میں بننے والی فلم جذبہ کے ذریعے اپنی اداکاری کا آغاز کیا جسے شیام بینیگل ایوارڈ بھی ملا۔ اس فلم میں انھوں نے اپنے والدین اور بہن بھائی دونوں کے ساتھ کام کیا۔ 1981 میں اپنے والد کی پیشکش فلم چورنگی لین میں کرن کپور نے چھوٹا سا کردار ادا کیا۔ 1984 میں انھوں نے برطانوی ٹی وی سیریل "The Jewel in the crown" میں کام کیا۔ انھوں نے بالی ووڈ کی مرکزی فلموں میں اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ 1996 میں فلم سلطنت میں دھرمیندر، سنی دیول اور جوہی چاولہ کے ساتھ کام کیا۔[1] انھوں نے بعد میں لوہا (1987) اور افسر (1988) میں اداکاری کی لیکن انھیں اداکار کے طور پر زیادہ کام نہیں ملا۔ انھوں نے بہت سے نمایاں بھارتی برانڈز کے لیے ماڈلنگ کی جن میں ممبئی ڈائنگ بھی شامل ہے۔ 1984 میں انھوں نے برطانوی سیریل The Jewel in the crown میں کام کیا۔ ان کی آخری فلم انڈیا کی "افسر" تھی۔[2][3] 1990 میں وہ انڈیا سے برطانیہ چلے گئے۔ برطانوی سیریل کے بعد انھوں نے انھوں نے South of the Border اور The tooth of the Lion میں بھی کام کیا۔ اداکاری میں بہت کامیاب نہ ہونے کی بنا پر بعد میں انھوں نے فوٹوگرافی کی طرف رخ کیا۔ اور فوٹوگرافر بن گئے۔ برطانیہ میں شادی کے بعد انھوں نے چیلسیا لندن میں اپنی بیوی لورنا، بیٹی عالیہ اور بیٹے زیک کے ساتھ رہنے لگے۔[1][4][5] تقریباً 25 سال کے بعد کرن اپنی عوامی زندگی کی طرف پلٹے اور "Time and Tide" کے نام سے اپنی فوٹوگرافی کی نمائش کروائی۔ یہ نمائش 2016 نومبر میں اپنے آبائی شہر ممبئی میں منعقد کی۔ بعد ازاں دوسرے شہروں جیسے بنگلور، کلکلتہ، نیو دہلی، احمدآباد اور جے پور میں بھی نمائش کا اہتمام کیا۔ کرن انڈیا کی اینگلو انڈین کمیونٹی پر اپنی تحقیق کے لیے مشہور ہیں۔ 1980ء کی دہائی میں انھوں نے ان کمیونٹیز سے ملنے کے لیے انڈیا کے مختلف حصوں میں سفر کیا۔ اور اس چھوٹی سی کمیونٹی کے لوگوں کا طرز زندگی اپنی تصاویر کے ذریعے نمایاں کیا۔ نومبر 2016 میں ان کے آرٹیکلز پہلے بی بی سی اور بعد ازاں انڈین ایکسپریس، ہندوستان ٹائمز اور دیگر اخبارات میں شائع ہوئے۔ اپنے کسی انٹرویو میں کرن نے بتایا کہ وہ انڈیا میں مزید فوٹوگرافی پراجیکٹ تیار کرنا چاہتے ہیں کیونکہ اب ان کے بچے بڑے ہو گئے ہیں لہٰذا اب وہ انڈیا میں زیادہ وقت گزار سکتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "Meet Ranbir Kapoor's 52-year-old half British uncle who can still give the actor a run for his money"۔ daily.bhaskar.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-14
- ↑ "klikhierniet.net"۔ paklinks.com۔ 2014-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-14
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2015-01-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-14
- ↑ "The Telegraph - Calcutta (Kolkata) - 7days - Eye on England"۔ telegraphindia.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-14
- ↑ "'Dream Lover' Karan Kapoor blessed with a baby girl : EYECATCHERS - India Today"۔ intoday.in۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-14
بیرونی روابط
[ترمیم]- Official website
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Karan Kapoor
- Karan Kapoorآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ junglee.org.in (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- https://web.archive.org/web/20150526110113/http://www.photographybangbang.com/50karankapoor/ - Karan Kapoor interview
- http://www.mumbaimirror.com/others/sunday-read/Small-talk-He-makes-a-pretty-picture/articleshow/50515670.cms – Karan Kapoor Interview
- http://bangaloremirror.indiatimes.com/columns/sunday-read/excellent-subjects/articleshow/56542878.cms
- http://www.rediff.com/movies/report/karan-kapoor-i-was-too-foreign-looking-for-bollywood/20160913.htm
- 1962ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- بھارتی مرد ماڈل
- اینگلو انڈین شخصیات
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- کپور خاندان
- انگریز نژاد بھارتی شخصیات
- 17 جنوری کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اداکار
- ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء کے موقع پر تحریر شدہ مضامین
- مصورین
- بھارتی شخصیات
