کروا چوتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کروا چوتھ
Karva Chauth.jpg
برت مکمل ہونے پر ایک ہندو خاتون چھلنی کے ذریعہ دیکھتی ہوئی، پہلے چاند اور پھر شوہر کو دیکھتی ہے.
منانے والے شمالی بھارت کی ہندو خواتین
قسم اواخر موسم خزاں کا تہوار
تقریبات 1 دن
رسومات برت از شادی شدہ خواتین
شروعات Fourth day of the waning moon fortnight (Krishna paksha) in the month of Kartik
تاریخ اکتوبر/نومبر
منسلک دسہرا اور دیوالی

کروا چوتھ (ہندی: करवा चौथ) ہندوؤں کا ایک تہوار ہے جسے ہندومت کے مطابق ‘‘کارتک’’ کے مہینے میں شادی شدہ اور غیر شادی شدہ خواتین دلہن کی طرح سج دھج کر پورے چاند کی چوتھی رات میں اپنے شوہر یا منگیتر کی صحت، تندرستی اور طویل عمر کے لیے کروا چوتھ کی رسم ادا کرتی ہیں۔ اس رسم کے دن خواتین برت (روزہ) رکھتی ہیں اور سارا دن کچھ نہیں کھاتیں۔ دن مکمل ہونے پر چاند کو چھلنی کے ذریعے دیکھ کر اپنے مطلوبہ شخص کی شکل دیکھنے کے بعد برت (روزہ) کھول لیتی ہیں۔ سال 2015ء میں یہ تہوار 30 اکتوبر کو منایا جائے گا۔

وجہ تسمیہ[ترمیم]

لفظ "کروا" گھڑا کا مترادف ہے اور چوتھ کا مطلب چوتھا ہے۔ یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ یہ تہوار کارتیک مہینہ کے نصف آخر کی چوتھی تاریخ کو واقع ہوتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Rajendra Kumar Sharma، Rural Sociology، Atlantic Publishers, 2004، آئی ایس بی این 978-81-7156-671-6، "... small earthen-ware pots called 'deep' being filled with oil and lighted through a wick ..." 
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔