کروشیائی جمہوریہ ہرزیگ-بوسنیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
کروشیائی جمہوریہ ہرزیگ-بوسنیا
Croatian Republic of
Herzeg-Bosnia
Hrvatska Republika Herceg-Bosna
غیر تسلیم شدہ اکائی

1992–1994
پرچم قومی نشان
دارالحکومت موستار
زبانیں کروشیائی
مذہب رومن کیتھولک
حکومت جمہوریہ
صدر
 - 1991–93 Mate Boban
 - 1993–94 Krešimir Zubak
نائب صدور Dario Kordić
Božo Rajić
وزیر اعظم
 - 1993–94 Jadranko Prlić
تاریخی دور یوگوسلاو جنگیں
 - سقوط یوگوسلاویہ 25 جون 1991
 - جمہوریہ اعلان 27 اپریل 1992
 - آغاز کروشیائی-بوسنیائی جنگ 19 جون 1992
 - جمہوریہ غیر قانونی قرارa 14 ستمبر 1992
 - واشنگٹن معاہدہ 18 مارچ 1994
سکہ کروشیائی دینار

کروشیائی جمہوریہ ہرزیگ-بوسنیا (Croatian Republic of Herzeg-Bosnia) (کروشیائی: Hrvatska Republika Herceg-Bosna) بوسنیا و ہرزیگووینا میں ایک اکائی تھی جو بوسنیائی جنگ میں 1991ء اور 1994ء کے درمیان قائم رہی۔