کروڑ پتیوں کی ہجرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

2015ء اور 2016ء میں کروڑ پتی افراد کے ایک ملک سے دوسرے ملک منتقل ہو جانے کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ یہ لوگ فرانس، چین، برازیل، انڈیا اور ترکی میں مطمعئن نہیں تھے اور اپنا ملک چھوڑ کر چلے گئے۔ اس کے برعکس آسٹریلیا، امریکا، کینیڈا، متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ وہ ممالک ہیں جہاں جا کر یہ لوگ آباد ہوئے۔[1]

کروڑ پتیوں کا اخراج[ترمیم]

وہ ممالک جہاں سے کروڑ پتی افراد خارج ہوئے درج ذیل ہیں

ملک 2016ء 2015ء
Flag of France.svg فرانس 12,000 افراد 10,000 افراد
Flag of the People's Republic of China.svg چین 9,000 افراد 9,000 افراد
Flag of Brazil.svg برازیل 8,000 افراد 2,000 افراد
Flag of India.svg بھارت 6,000 افراد 4,000 افراد
Flag of Turkey.svg ترکی 6,000 افراد 1,000 افراد

کروڑ پتی افراد کی منزل[ترمیم]

وہ ممالک جہاں جا کر کروڑ پتی افراد بسنا پسند کرتے ہیں درج ذیل ہیں۔

ملک 2016ء 2015ء
Flag of Australia.svg آسٹریلیا 11,000 افراد داخل ہوئے 8,000افراد داخل ہوئے
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ 10,000 افراد داخل ہوئے 7,000افراد داخل ہوئے
Flag of Canada.svg کینیڈا 8,000 افراد داخل ہوئے 5,000افراد داخل ہوئے
Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات 5,000 افراد داخل ہوئے 3,000افراد داخل ہوئے
Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ 4,000 افراد داخل ہوئے 2,000افراد داخل ہوئے

==مزید دیکھیے==* قحط* غربت

حوالہ جات[ترمیم]