یہ بہترین مضمون ہے۔ مزید تفصیل کے لیے یہاں طق کریں۔

کرپٹون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کرپٹون ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Kr ہے اور جوہری عدد 36 ہے۔ یہ ایک بےرنگ، بےبو، بےذائقہ نوبل فارغہ (نوبل گیس) ہے جو فضا میں ٹریس مقدار میں پائی جاتی ہے اور اکثر فلوروسینٹ لیمپ میں دیگر نایاب فارغوں (گیسوں) کے ساتھ استعمال ہوتی ہے۔ غیر معمولی استثناء کے ساتھ کرپٹون کیمیائی طور پر غیر فعال ہے۔