کرکٹ عالمی کپ فائنل 2007ء
Appearance
2007ء کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل 28 اپریل 2007 ءکو کینسنگٹن اوول ، بارباڈوس میں کھیلا گیا۔ آسٹریلیا نے سری لنکا کو 53 رنز سے شکست دے کر ( ڈک ورتھ لوئس طریقہ کے تحت) چوتھا اور لگاتار تیسرا ورلڈ کپ جیتا