کرکٹ عالمی کپ 1992 شماریات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ئی

یہ کرکٹ عالمی کپ کی شماریات ہیں۔ کرکٹ عالمی کپ 1992ء۔

ٹیم شماریات[ترمیم]

وہ ٹیمیں جنہوں نے زیادہ دوڑیں لگائیں[ترمیم]

درجہ ذیل وہ ٹیمیں ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں[1]

ٹیم کل مخالف میدان
 سری لنکا 313/7  زمبابوے پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، نیوزی لینڈ
 زمبابوے 312/4  سری لنکا پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، نیوزی لینڈ
 انگلستان 280/6  سری لنکا ایسٹرن اوول، بالاراٹ، وکٹوریہ، آسٹریلیا
 ویسٹ انڈیز 268/8  سری لنکا بیری اوول، بیری، جنوبی آسٹریلیا
 آسٹریلیا 265/6  زمبابوے بیللیریو اوول، ہوبارٹ، تسمانیا
 پاکستان 264/6  نیوزی لینڈ ایڈن پارک، آکلینڈ، نیوزی لینڈ
 ویسٹ انڈیز 264/8  زمبابوے گابا، Woolloongabba، کوئنزلینڈ
 نیوزی لینڈ 262/7  بھارت ایڈن پارک، آکلینڈ، نیوزی لینڈ
 پاکستان 254/4  زمبابوے بیللیریو اوول، ہوبارٹ، تسمانیا
 انگلستان 252/6  جنوبی افریقا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، نیو ساؤتھ ویلز

بلے بازی کی شماریات[ترمیم]

زیادہ دوڑیں[ترمیم]

وہ کھلاڑی جنہوں نے سب سے زیادہ دوڑیں کیں[2]

کھلاڑی ٹیم رنز میچ اننگ اوسط س/ر HS 100s 50s 4s 6s
مارٹن کروی  نیوزی لینڈ 456 9 9 114.00 90.83 100* 1 4 45 6
جاوید میانداد  پاکستان 437 9 9 62.42 62.60 89 0 5 27 0
پیٹر کرسٹن  جنوبی افریقا 410 8 8 68.33 66.55 90 0 4 28 2
ڈیویڈ بون  آسٹریلیا 368 8 8 52.57 68.911 100 2 0 34 2
رمیز راجہ  پاکستان 349 8 8 58.16 64.74 119* 2 0 35 0
برائن لارا  ویسٹ انڈیز 333 8 8 47.57 81.61 88* 0 4 34+ 1+
محمد اظہر الدین  بھارت 332 8 7 47.42 78.11 93 0 4 29 1
عامر سہیل  پاکستان 326 10 10 32.60 63.30 114 1 2 32 0
انڈریو جونس  نیوزی لینڈ 322 9 9 46.00 61.56 78 0 3 41 0
مارک گریٹ بیچ  نیوزی لینڈ 313 7 7 44.71 87.92 73 0 3 32 13

زیادہ دوڑیں بنانے والے[ترمیم]

جدول میں پہلے دس زیادہ دوڑیں بنانے والے کھلاڑی شامل ہیں، جو صرف ایک ہی باری کی دوڑیں ظاہر کرتے ہیں۔[3]

کھلاڑی ٹیم رنز گیندیں 4s 6s مخالف میدان
رمیز راجہ  پاکستان 119* 155 16 0  نیوزی لینڈ AMI Stadium، کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
اینڈی فلاور  زمبابوے 115* 152 8 1  سری لنکا پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، نیوزی لینڈ
عامر سہیل  پاکستان 114 136 12 0  زمبابوے بیللیریو اوول، ہوبارٹ، تسمانیا
فل سمنز  ویسٹ انڈیز 110 125 9 2  سری لنکا بیری اوول،، بیری، جنوبی آسٹریلیا
رمیز راجہ  پاکستان 102* 158 4 0  ویسٹ انڈیز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، وکٹوریہ
مارٹن کروی  نیوزی لینڈ 100 134 11 0  آسٹریلیا ایڈن پارک، آکلینڈ، نیوزی لینڈ
ڈیویڈ بون  آسٹریلیا 100 133 11 0  نیوزی لینڈ ایڈن پارک، آکلینڈ، نیوزی لینڈ
ڈیویڈ بون  آسٹریلیا 100 147 8 0  ویسٹ انڈیز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، وکٹوریہ
ڈسمونڈ ہائنس  ویسٹ انڈیز 93* 144 7 3  پاکستان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، وکٹوریہ
محمد اظہر الدین  بھارت 93 102 10 0  آسٹریلیا گابا، Woolloongabba، کوئنزلینڈ

شراکت داری[ترمیم]

ٹورنامنٹ میں بڑی شراکت داریاں۔[4][5]

بلحاظ ووکٹ
ووکٹ دوڑیں ٹیم کھلاڑی مخالف میدان
1st 175*  ویسٹ انڈیز Desmond Haynes Brian Lara  پاکستان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، وکٹوریہ
2nd 127  بھارت محمد اظہر الدین سچن تندولکر  نیوزی لینڈ کیرسبروک، ڈنیڈن، اوٹاگو
3rd 145  پاکستان عامر سہیل جاوید میانداد  زمبابوے بیللیریو اوول، ہوبارٹ، تسمانیا
4th 118  نیوزی لینڈ مارٹن کروی Ken Rutherford  آسٹریلیا ایڈن پارک، آکلینڈ
5th 145*  زمبابوے Andy Flower Andy Waller  سری لنکا پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، Taranaki
6th 83*  ویسٹ انڈیز Keith Arthurton Carl Hooper  بھارت بیسن ریزرو، ویلنگٹن
7th 46  ویسٹ انڈیز Desmond Haynes Gus Logie  جنوبی افریقا لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ، کینٹربری
8th 33  سری لنکا Graeme Labrooy Champaka Ramanayake  انگلستان ایسٹرن اوول، بالاراٹ، وکٹوریہ
9th 44  نیوزی لینڈ Gavin Larsen Danny Morrison  پاکستان لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ، کینٹربری
10th 28*  سری لنکا Ruwan Kalpage Pramodya Wickramasinghe  ویسٹ انڈیز بیری اوول، بیری، جنوبی آسٹریلیا
بلحاظ دوڑین
1st 175*  ویسٹ انڈیز Desmond Haynes Brian Lara  پاکستان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، وکٹوریہ
1st 151  جنوبی افریقا Kepler Wessels Andrew Hudson  انگلستان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، وکٹوریہ
5th 145*  زمبابوے Andy Flower Andy Waller  سری لنکا پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، Taranaki
3rd 145  پاکستان عامر سہیل جاوید میانداد  زمبابوے بیللیریو اوول، ہوبارٹ، تسمانیا
3rd 139  پاکستان عمران خان جاوید میانداد  انگلستان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، وکٹوریہ
3rd 129  نیوزی لینڈ Andrew Jones مارٹن کروی  زمبابوے مکلین پارک، نیپئر، ہاکس بے علاقہ
1st 128  سری لنکا Roshan Mahanama Athula Samarasekera  زمبابوے پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، تاراناکی
1st 128  جنوبی افریقا Andrew Hudson Peter Kirsten  بھارت ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا
2nd 127  بھارت محمد اظہر الدین سچن تندولکر  نیوزی لینڈ کیرسبروک، ڈنیڈن، اوٹاگو

گیند بازی کی شماریات[ترمیم]

زیادہ ووکٹیں[ترمیم]

ٹونامنٹ میں پہلے 10 زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز۔[6]

کھلاڑی ٹیم وکٹیں Mts اوسط S/R اکانمی ریٹ BBI
وسیم اکرم  پاکستان 18 10 18.77 29.08 3.76 4/32
ایئن بوتھم  انگلستان 16 10 19.12 33.3 3.43 4/31
مشتاق احمد  پاکستان 16 9 19.43 29.2 3.98 3/41
Chris Harris  نیوزی لینڈ 16 9 21.37 27.0 4.73 3/15
Eddo Brandes  زمبابوے 14 8 25.35 30.0 5.05 4/21
Allan Donald  جنوبی افریقا 13 9 25.30 36.0 4.21 3/34
Manoj Prabhakar  بھارت 12 8 20.41 38.5 4.28 3/41
Anderson Cummins  ویسٹ انڈیز 12 6 20.50 29.5 4.16 4/33
W Watson  نیوزی لینڈ 12 8 25.08 39.5 3.81 3/37
Brian McMillan  جنوبی افریقا 11 9 27.81 39.8 4.19 3/30

بہترین گیند بازی[ترمیم]

بہترین کارکردگی کے حامل پہلے 10 کھلاڑی۔[7]

کھلاڑی ٹیم اوور تعداد مخالف میدان
Meyrick Pringle  جنوبی افریقا 10.0 4/11  ویسٹ انڈیز لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ، کینٹربری
Eddo Brandes  زمبابوے 10.0 4/21  انگلستان لیوینگٹن اسپورٹس گراؤنڈ، ایلبری، نیو ساؤتھ ویلز
Chris Lewis  انگلستان 8.0 4/30  سری لنکا ایسٹرن اوول، بالاراٹ
ایئن بوتھم  انگلستان 10.0 4/31  آسٹریلیا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز
وسیم اکرم  پاکستان 9.2 4/32  نیوزی لینڈ لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ، کینٹربری
Anderson Cummins  ویسٹ انڈیز 10.0 4/33  بھارت بیسن ریزرو، ویلنگٹن
Mike Whitney  ویسٹ انڈیز 10.0 4/34  ویسٹ انڈیز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، وکٹوریہ
Chandika Hathurusingha  سری لنکا 8.0 4/57  ویسٹ انڈیز بیری اوول، Berri، جنوبی آسٹریلیا
Derek Pringle  انگلستان 8.2 3/8  پاکستان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا
Chris Harris  نیوزی لینڈ 4.0 3/15  زمبابوے مکلین پارک، Napier، ہاکس بے علاقہ

فیلڈنگ شماریات[ترمیم]

ووکٹ کیپر[ترمیم]

ان وکٹ کیپر کی فہرست جنہوں نے زیادہ آؤٹ کرائے[8]

کھلاڑی ٹیم میچ ڈسمسل کیچ اسٹمپ زیادہ سے زیادہ
ڈیو رچرڈسن  جنوبی افریقا 9 15 14 1 3
ڈیویڈ ولیم  ویسٹ انڈیز 8 14 11 3 4
معین خان  پاکستان 10 15 11 3 3
ایان ہیلی  آسٹریلیا 7 9 9 0 3
الیک سٹیورٹ  انگلستان 10 9 8 1 3

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Cricket World Cup 1992: Highest Totals"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ کردہ بتاریخ 2011-09-15۔ 
  2. "Cricket World Cup 1992: Highest Run Scorers"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ کردہ بتاریخ 2011-09-15۔ 
  3. "Cricket World Cup 1987: High Scores"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ کردہ بتاریخ 2011-09-15۔ 
  4. Highest partnerships by wicket ESPN Cricinfo. Retrieved 15-09-2011
  5. Highest partnerships by runs ESPN Cricinfo. Retrieved 15-09-2011
  6. "Cricket World Cup 1992: Most Wickets"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ کردہ بتاریخ 2011-09-16۔ 
  7. "Cricket World Cup 1992: Best Bowling Figures"۔ ESPN Circinfo۔ اخذ کردہ بتاریخ 2011-09-16۔ 
  8. "Cricket World Cup 1987: Most Dismissals"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ کردہ بتاریخ 2011-09-16۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]