کرکٹ عالمی کپ 2019ء
![]() کرکٹ عالمی کپ 2019ء کا باضابطہ لوگو | |
تاریخ | 30 مئی – 14 جولائی 2019ء |
---|---|
منتظم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | ایک روزہ بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ |
میزبان |
![]() ![]() |
فاتح |
![]() |
رنر اپ |
![]() |
شریک ٹیمیں | 10 |
کل مقابلے | 48 |
بہترین کھلاڑی |
![]() |
کثیر رنز |
![]() |
کثیر وکٹیں |
![]() |
کرکٹ عالمی کپ 2019ء بارہواں کرکٹ عالمی کپ تھا[2][3] جس کا پہلا میچ 30 مئی کو ہوا اور یہ سلسلہ 14 جولائی، 2019ء تک انگلستان اور ویلز میں جاری رہا۔[4]
اس عالمی کپ کی میزبانی کے حقوق اپریل 2006ء میں انگلستان اور ویلز کو دیے گئے۔ جب انگلستان اور ویلز نے کرکٹ عالمی کپ 2015 کی میزبانی کرنے سے معذرت کرلی تو بعد میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہوا۔ اس عالمی کپ کا پہلا میچ اوول جبکہ فائنل میچ لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ 1975ء، 1979ء، 1983ء اور 1999ء کے بعد یہ پانچویں بار انگلستان اور ویلز میں منعقد ہوا۔
ٹورنامنٹ کا فارمیٹ اس حساب سے ہے کہ 10 ٹیموں کو 1 گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر ٹیم باقی 9 ٹیموں سے 1، 1 میچ کھیلا۔ گروپ کے پہلے چار درجے کی ٹیمیں سیمی فائنل کی اہل ہوئیں، سیمی فائنل جیتنے والی ٹیمیں فائنل مقابلہ میں شریک ہوئیں۔ یہ پہلا عالمی کپ ہے جس میں سب ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیمیں موجود نہیں تھیں۔[5]
فہرست
اہلیت[ترمیم]
2019ء کے عالمی کرکٹ کپ میں 10 ممالک حصہ لے رہے ہیں، جو پچھلے عالمی کپ سے جس میں 14 ٹیموں نے حصہ لیا تھا، کم ہے۔ میزبان انگلستان اور 7 ٹیمیں جو ستمبر 2017ء تک، آئی سی سی ون ڈے رینکینگ میں پہلے 8 درجوں پر تھی، اس ٹورنامنٹ میں خود ہی اہل قرار پائیں۔ بچی ہوئی 2 نششتوں کے لیے زمبابوے میں کوالیفائیر کھیلا گیا۔ افغانستان نے کوالیفائیر کے فائنل میں ویسٹ انڈیز کو ہرایا۔ ان دونوں ٹیموں نے عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
اہلیت کا طریقہ | تاریخ | مقام | نششتیں | اہل[6] |
---|---|---|---|---|
میزبان ملک | 30 ستمبر، 2006ء[7] | 1 | ![]() | |
آئی سی سی او ڈی آئے چیمپئن شپ | 30 ستمبر، 2017ء | 7 | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() | |
کوالیفائیر | 23 مارچ، 2018ء | ![]() |
2 | ![]() ![]() |
کل | 10 |
مقامات[ترمیم]
شہر | برمنگھم | برسٹل | کارڈف | چیسٹر لی اسٹریٹ | لیڈز |
---|---|---|---|---|---|
گراؤنڈ | ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ | برسٹل کونٹی گراؤنڈ | صوفیا گارڈنز | ریورسائیڈ گراؤنڈ | ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ |
گنجائش | 25,000 | 17,500 | 15,643 | 20,000 | 20,000 (ترقیاتی کاموں کے بعد) |
میچوں کی تعداد | 5 (سیمی فائنل سمیت) | 3 | 4 | 3 | 4 |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() | |
لندن | لندن | مانچسٹر | ناٹنگھم | ساؤتھمپٹن | ولٹن، سومرسیٹ |
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ | اوول | اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ | ٹرینٹ برج | روز باؤل | کاؤنٹی گراؤنڈ |
28,000 | 25,500 | 26,000 | 17,500 | 25,000 | 12,500 |
5 (فائنل سمیت) | 5 | 6 (سیمی فائنل سمیت) | 5 | 5 | 3 |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
ٹیمیں اور کھلاڑی[ترمیم]
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
[12] | [13] | [14] | [15] | [16] | [17] | [18] | [19] | [20] |
میچ عہدیداران[ترمیم]
امپائر[ترمیم]
ریفری[ترمیم]
گروپ مرحلہ[ترمیم]
گروپ مرحلہ کا فارمیٹ راؤنڈ روبن ہے، جہاں ہر ٹیم، دوسری ٹیموں کے خلاف میچ کھیلے گی۔ کل 45 میچ کھیلے جائیں گے اوع ہر ٹیم 9 میچ کھیلے گی۔ پہلی 4 ٹیمیں ناک آوٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ ایسا فارمیٹ اس سے پہلے 1992ء میں بھی تھا۔
پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]
مقام | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلا نتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ | اہلیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | ![]() |
9 | 7 | 1 | 0 | 1 | 15 | 0.809 | سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا |
2 | ![]() |
9 | 7 | 2 | 0 | 0 | 14 | 0.868 | |
3 | ![]() |
9 | 6 | 3 | 0 | 0 | 12 | 1.152 | |
4 | ![]() |
9 | 5 | 3 | 0 | 1 | 11 | 0.175 | |
5 | ![]() |
9 | 5 | 3 | 0 | 1 | 11 | −0.430 | |
6 | ![]() |
9 | 3 | 4 | 0 | 2 | 8 | −0.919 | |
7 | ![]() |
9 | 3 | 5 | 0 | 1 | 7 | −0.030 | |
8 | ![]() |
9 | 3 | 5 | 0 | 1 | 7 | −0.410 | |
9 | ![]() |
9 | 2 | 6 | 0 | 1 | 5 | −0.225 | |
10 | ![]() |
9 | 0 | 9 | 0 | 0 | 0 | −1.322 |
درجہ بندی کے قوانین: 1) پوائنٹس؛ 2) مقابلے جیتے؛ 3) نیٹ رن ریٹ؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ؛ 5) Pre-tournament seeding
(H) میزبان.
وارم آپ مقابلے[ترمیم]
مقابلے[ترمیم]
آئی سی سی نے 26 اپریل، 2018ء کو شیڈول جاری کیا۔[23]
ناک آوٹ مرحلہ[ترمیم]
ناک آوٹ مرحلے میں دو سیمی فائنل کھیلے گئے اور سیمی فائنل میں فاتح ٹیموں کے درمیان میں فائنل لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔[24] 25 جون 2019ء کو آسٹریلیا سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بنی۔ آسٹریلیا نے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ کو ہراکر یہ اہلیت حاصل کی۔ [25] اس کے بھارت کرکٹ ٹیم نے فائنل میں جگہ بنائی۔ [26]اس نے 2 جولائی 2019ء کو ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں بنگلہ دیش کو ہرایا۔ [27] اگلے دن میزبان انگلینڈ نے ریورسائیڈ گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ کو شکست دی اور سیمی فائنل کی تسری ٹیم بن گئی۔ [28] اس کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ میں سے کسی ایک کو جانا تھا مگر پاکستان بنگلہ دیش کو ضروری رن ریٹ سے نہ ہرا سکی اور نتیجتا نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں جانے والی چوتھی ٹیم بنی۔[29] پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ میں ہوا ہوا جبکہ دوسرا سیمی فائنل ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین کھیلا گیا۔[30]
سیمی فائنل | فائنل | |||||
9–10 جولائی – اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر | ||||||
![]() | 221 | |||||
14 جولائی – لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن | ||||||
![]() | 239/8 | |||||
![]() | 241/8 | |||||
11 جولائی – ایجبیسٹن، برمنگھم | ||||||
![]() | 241 | |||||
![]() | 223 | |||||
![]() | 226/2 | |||||
سیمی فائنلز[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "England win Cricket World Cup: Ben Stokes stars in dramatic finale against New Zealand"۔ BBC Sport۔ 14 جولائی 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2019۔
- ↑ "برطانیہ میں ہوگا 2019ء کا عالمی کپ"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "برطانیہ، 2019ء کے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "آئی سی سی کی میٹنگ"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "رچرڈسن ٹی 20 میں اور ٹیمیں چاہتے ہیں"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "Cricket World Cup: The Final 10"۔ International Cricket Council۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018۔
- ↑ "England lands Cricket World Cup"۔ BBC Sport۔ 30 اپریل 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2018۔
- ↑ "London Stadium could stage 2019 Cricket World Cup matches"۔ 6 دسمبر 2016۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ Exclusive by Tim Wigmore (5 دسمبر 2016)۔ "ECB considering using Olympic Stadium to host 2019 Cricket World Cup games"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2017۔
- ↑ "London Olympic Stadium gets ICC approval"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2017۔
- ↑ "2019 World Cup: London Stadium not one of 11 tournament venues"۔ BBC Sport۔ 26 اپریل 2018۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2018۔
- ↑ "Pakistan name squad for ICC Men's Cricket World Cup 2019"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2019۔
- ↑ "Big names left out of World Cup squad"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2019۔
- ↑ "England name preliminary ICC Men's Cricket World Cup Squad"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2019۔
- ↑ "Karthik, Shankar included in India's World Cup squad"۔ Cricbuzz (انگریزی زبان میں)۔ 15 اپریل 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2019۔
- ↑ "Afghanistan squad announced for ICC Cricket World Cup"۔ Afghanistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2019۔
- ↑ "ICC Squad"۔ Cricket South Africa۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2019۔
- ↑ "BLACKCAPS squad named for ICC Cricket World Cup"۔ New Zealand Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اپریل 2019۔
- ↑ "Sri Lanka Squad for ICC Cricket World Cup 2019"۔ Sri Lanka Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2019۔
- ↑ "Shakib back for World Cup, named Mortaza's deputy"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2019۔
- ^ ا ب "Match officials for ICC Men's Cricket World Cup 2019 announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2019۔
- ↑ "Umpire Ian Gould to retire after World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2019۔
- ↑ "ICC Cricket World Cup 2019 schedule announced"۔ International Cricket Council۔ 26 اپریل 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2019۔
- ↑ "Old Trafford to host India-Pakistan World Cup clash"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25۔
- ↑ "Australian left-arm pace barrage rumbles England"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2019۔
- ↑ "CWC19 semi-final and final reserve days – all you need to know"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جولائی 2019۔
- ↑ "India fend off Bangladesh to seal semi-final seat"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جولائی 2019۔
- ↑ "England reach Cricket World Cup semi-finals with 119-run win over New Zealand"۔ Evening Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جولائی 2019۔
- ↑ "New Zealand qualify for CWC19 semi-finals"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جولائی 2019۔
- ↑ "Cricket World Cup: Australia beaten by South Africa in Manchester"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جولائی 2019۔