کرکٹ میں مہلک حادثات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ ان قابل ذکر کرکٹ کے کھلاڑیوں کی فہرست ہے جو دوران کھیل جان گنوا بیٹھے جیسے وہ جو کھیل کے دوران زخمی ہونے کی صورت مرے یا دوران کھیل بیماری کی وجہ سے ۔

کھلاڑی سبب تاریخ مقام
Flag of انگلستان جیسپر ونال سر پر بلّا لگنے سے 28 اگست 1624ء ہورسٹیڈ کینس
Flag of انگلستانجارج سمرز سر پر گیند لگنے کی وجہ سے 29 جون 1870ء ناٹنگھم
Flag of انگلستان اینڈی ڈوکیٹ دل کا دورہ[1] 23 جولائی 1942ء لندن
Flag of پاکستان عبدالعزیز سینے پر گیند لگنے کی وجہ سے 17 جنوری 1959ء کراچی
Flag of انگلستان ولف سلیک بلے بازی کرتے ہوئے گرنے سے [2] 15 جنوری 1989ء بانجول
Flag of انگلستان این فولی میدان میں آنکھ پر چوٹ لگی دورانِ علاج دل کا دورہ پڑنے سے [3] 30 اگست 1993ء وائٹ ہیون
Flag of بھارت رامن لامبا فیلڈنگ کے دوران سر پر گيند لگنے سے 20 فروری 1998ء ڈھاکہ
Flag of پاکستان وسیم راجہ پچ پر دل کا دورہ پڑنے سے [2][4] 23 اگست 2006ء مارلو، بکنگھم شائر
Flag of جنوبی افریقا ڈیرن رینڈل سر پر گیند لگنے کی وجہ سے [2] 27 اکتوبر 2013ء ایلس، ایسٹرن کیپ
Flag of آسٹریلیا فلپ ہیوز گردن پر بال لگنے کی وجہ سے 27 نومبر 2014ء سڈنی

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Williamson, Martin (4 دسمبر 2004ء). "Not out ... dead". ESPN Cricinfo. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2014ء. 
  2. ^ ا ب پ "FACTBOX-Cricket-Deaths caused from on-field incidents". Reuters. 27 نومبر 2014ء. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2014. 
  3. پاؤل، روز (28 نومبر 2014 ء). "Ten fatal cricket injuries before Phillip Hughes died". The سڈنی مارنگ ہیرالڈ. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2014ء. 
  4. "وسیم راجہ dies playing cricket". ای ایس پی این کرک انفو. 23 اگست 2006ء. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2014.