کرکٹ نمیبیا
Appearance
نمیبیا کرکٹ | |
---|---|
کھیل | کرکٹ |
تاسیس | 1930 |
الحاق | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
تاریخ الحاق | 1992 |
علاقائی الحاق | Africa |
مقام | وینٹہوک، نمیبیا |
باضابطہ ویب سائٹ | |
www | |
نمیبیا کرکٹ بورڈ، جو تجارتی طور پر کرکٹ نمیبیا کے نام سے جانا جاتا ہے، نمیبیا میں کرکٹ کے کھیل کی باضابطہ گورننگ باڈی ہے۔ اس کا موجودہ ہیڈ کوارٹر ونڈہوک، نمیبیا میں ہے۔ نمیبیا کرکٹ بین الاقوامی کرکٹ کونسل میں نمیبیا کا نمائندہ ہے اور 1992ء سے اس باڈی کا ایسوسی ایٹ ممبر ہے۔ یہ افریقن کرکٹ ایسوسی ایشن کا بھی ممبر ہے۔