کرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کرہ (Sphere)

کره ایک مجسم کا نام ہے۔ جس کی بیرونی سطح کے تمام حصے تمام اطراف سے کره کے مرکز سے برابر فاصلے پر هوتے هیں۔

کره اور گول کے درمیان فرق[ترمیم]

کره اور گول کے درمیان بنیادی فرق یه ہے که گول کسی چیز پر بنی شکل ہے جبکه کره شکل نهیں بلکه ایک مجسم ہے۔

زمین ایک کره[ترمیم]

پرانے زمانے کے لوگوں کا خیال تھا که زمین ایک مربعی شکل کی مانند ہے۔ بعد میں انسانوں نے سمندری سفر کے ذریعے اندازه لگایا که زمین کره کی شکل ہے۔ آخرکار یه اندازه حقیقت میں بدل گیا جب سائنسدانوں نے هوائی جهازوں اور مصنوعی سیاروں کی مدد سے تصاویر ل لیں۔

== زمین کے کرے ==* * کرہ آب (Hydrosphere)