کرہ ارض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کرہ ارض (Globe) زمین کا ایک تین جہتی پیمانہ ماڈل ہے جبکہ گلوب یا کرہ ارض کو زمین کے ایک متبادل کے نام کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ لفظ "گلوب" لاطینی لفظ گلوبس (globus) سے ہے جس کے معنی کروی جسم کے ہیں۔

ابتدائی ارضی کرہ ارض جو قدیم دنیا کی مکمل عکاسی کرتا تھا اسلامی دنیا میں تیار کیا گیا۔[1][2] ڈیوڈ ووڈورڈ کے مطابق، کرہ ارضی کی ایک مثال فارسی ماہر فلکیات جمال الدین کی طرف سے بیجنگ کو 1267ء میں متعارف کرائی گئی۔[3]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Medieval Islamic Civilization By Josef W. Meri, Jere L Bacharach, page 138-139 - available via google books - http://books.google.com/books?id=H-k9oc9xsuAC&pg=PA138&lpg=PA138&dq=al-Ma?mun?s+globe&source=bl&ots=TSmSiEUZXk&sig=NGzhTsbRRoSmH4UiPQCh0Y1sO_c&hl=en&ei=NMxYSvbsBeS6jAfNjNwa&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=8
  2. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  3. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔