مندرجات کا رخ کریں

کرہ حیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تمام جاندار اور ان کے متعلقہ ماحول کا مجموعہ کرۂ حیات (انگریزی: Biosphere) کہلاتا ہے۔ یہ ہر اس جگہ پر مشتمل ہے جہاں زندگی موجود ہو چاہے وہ کرۂ ہوائی (Atmosphere) کی بلندیاں ہوں زمین کا چند میٹر اوپر کا حصہ یا پھر سمندروں کی گہرائیاں ہوں۔ کرۂ حیات کی موٹائی تقریبا 20 کلومیٹر ہے جو سمندر کی تہ سے کرۂ ہوائی کی بلندیوں پر محیط ہے۔ دراصل کرۂ حیات ساخت کے اعتبار سے تین بنیادی zones پر مشتمل ہے جو زندگی کے لیے سازگار ماحول فراہم کر سکتے ہیں۔ Lithosphere کرۂ حیات کا ٹھوس حصہ جو زمینی سطح پر مشتمل ہے Hydrosphere کرۂ حیات کا وہ تین چوتھائی حصہ جو پانی پر مشتمل ہے اور Atmosphere زمین کے اردگرد پائے جانے والے ہوا کا غلاف۔

حوالہ جات

[ترمیم]