مندرجات کا رخ کریں

کرہ لسانی رصد گاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کرہ لسانی رصد گاہ (Linguasphere Observatory) (اصل فرانسیسی قانونی نام: Observatoire Linguistique) ایک بین الاقوامی لسانی تحقیقی نیٹ ورک ہے۔ اس کا قیام 1983ء میں کیوبیک میں عمل میں آیا جبکہ اسے بعد میں نورمینڈی میں اس کا اندراج بطور غیر منافع بخش تنظیم کے کیا گیا۔ اس کے تحت زبانوں کو مخصوص رموز دیے جاتے ہیں۔

مثلا انگریزی کا رمز52-ABA ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • From May 2011, http://www.linguasphere.infoآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ linguasphere.info (Error: unknown archive URL) provides free online access to the current research & reference materials of the Observatoire linguistique /Linguasphere Observatory, including the complete Linguascale coding of the world's languages (LS-2010, totalling over 32,800 coded entries & over 70,900 linguistic names) and the contents of the original Linguasphere Register of the World's Languages & Speech Communities (LS-2000).