کریتاپی تانہ ملایو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کریتاپی تانہ ملایو
Malayan Railway
Keretapi Tanah Melayu
كريتاڤي تانه ملايو
Keretapi Tanah Melayu Berhad Logo.svg
رپورٹنگ نشان KTM
مقامیت جزیرہ نما ملائیشیا
تواریخ عملیہ 1885–
ٹریک گیج 1,000 ملی میٹر (3 فٹ 38 انچ) metre gauge
لمبائی 1,677 کلومیٹر (1,042 میل)
ہیڈکوارٹر کوالا لمپور
کریتاپی تانہ ملایو
Government-linked company
قیام 1992
صدر دفتر جالان سلطان ہشام الدین, 50621 کوالا لمپور، ملائیشیا
کلیدی افراد
Datuk Dr. Rameli bin Musa, Chairman
Mohd Rani Hisham Samsudin, CEO
خدمات مالک اور آپریٹر
KTM Intercity ETS  1  2  10  1  2 
مالک کمپنی Minister of Finance Incorporated
ویب سائٹ www.ktmb.com.my

کریتاپی تانہ ملایو (انگریزی: Malayan Railways Limited) (مالے: Keretapi Tanah Melayu Berhad؛ (جاوی: كريتاڤي تانه ملايو برحد)) جزیرہ نما ملائیشیا کا بنیادی ریل نطام ہے۔ یہ ریلوے نظام برطانوی نوآبادیاتی دور میں قائم کیا گیا جو کہ جزیرے کا پہلا ریل نظام تھا۔ اس کا پرانا نام فیڈرل مالے اسٹیٹس ریلوے اور مالایان ریلوے ایڈمنسٹریشن تھا۔ 1962ء میں اس موجودہ نام کریتاپی تانہ ملایو اختیار کیا گیا۔ [1]


حوالہ جات[ترمیم]