کریتکا سینگر
ظاہری ہیئت
| کریتکا سینگر | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 3 جولائی 1986ء (40 سال) کانپور |
| شہریت | |
| شریک حیات | نکیتن دھیر (ستمبر 2014–) |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ اور ادکارہ]] ، ٹیلی ویژن اداکار |
| کارہائے نمایاں | جھانسی کی رانی |
| IMDB پر صفحہ[1] | |
| درستی - ترمیم | |
کرتیکا سینگر (कृतिका सेंगर) بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے جو بنیادی طور پر پونر ویواہ میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی ہے۔ ان کی شہرت اس لیے بھی بڑھی انھوں نے جھانسی کی رانی میں رانی لکشمی بائی کا کردار ادا کیا.
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm3973959/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولائی 2019
| ویکی ذخائر پر کریتکا سینگر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |

