کریتی سینون
کریتی سینون | |
---|---|
(انگریزی میں: Kriti Sanon) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | نئی دہلی، بھارت |
جولائی 27, 1990
قومیت | بھارتی |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | 1.74 میٹر [1] |
مذہب | ہندومت [2] |
والدین | راہل سینون (والد) گیتاسینون (والدہ) |
والد | راہل سینون |
والدہ | گیتا سینون |
بہن/بھائی | نوپورسینون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی پبلک اسکول |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3]، ہندی [3]، پنجابی [3]، مراٹھی [4]، تیلگو [3] |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
کریتی سینون (انگریزی: Kriti Sanon) (پیدائش: 27 جولائی 1990ء) ایک بھارتی بالی وڈ فلم اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[5][6] ایک کامیاب ماڈلنگ کیریئر کے بعد انھوں نے تیلگو فلم ''' 1: نینوككڈینے''' اور ہندی فلم '' ہیروپتنی '' کے ذریعہ بڑے پردے پر قدم رکھا ۔[7]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]کریتی سینون کی پیدائش 27 جولائی 1990ء [8][9][10] کو نئی دہلی میں ہوئی۔ ان کے والد راہل سینون ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور ان کی والدہ گیتا سینون دہلی یونیورسٹی میں ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر رہ چکی ہیں۔[11][12][13][14] ان کا خاندان پنجابی ہے۔[15] ان کی ایک بہن بھی ہے جن کا نام نپُور ہے۔[10] انھوں نے اپنی اسکول کی تعلیم دہلی پبلک اسکول، آر کے پورم سے کی تھی۔ اور انھوں نے جے پی انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، نائیڈا سے بیچلر آف ٹیکنالوجی کی ڈگری بھی حاصل کی ۔ [16][17][18][19]
پیشہ ورانہ زندگی
[ترمیم]کریتی سینون نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی ابتدا اشتہارات سے کی۔ وہ كلوزاپ، وی ویل، امول، سیمسنگ اور ہمالیا جیسے برانڈز کے اشتہارات میں نظر آئی۔ وہ وِلزلائف اسٹائل فیشن ویک، چنئی انٹرنیشنل فیشن ویک اور انڈیا انٹرنیشنل جیولری ویک میں بھی شامل رہیں۔ وہ رتو بیری، سنیت ورما اور نکی مہاجن جیسے ڈیزائنرز کے لیے ماڈلنگ کر چکی ہے۔ [20] سینون نے 2014ء میں سكمار کی طرف سے ہدایت کردہ تیلگو فلم 1: نینوككڈینے سے بڑے پردے پر قدم رکھا، جس میں ان کے مدمقابل اداکار مہیش بابو تھے۔ جو ایک ایک سائیکو تھرلر فلم تھی، جس میں انھوں نے سمیرا کا کردار ادا کیا۔ بعد میں اسی سال، سینون کی بالی وڈ میں 23 مئی 2014ء کو آئی صابر خان کی فلم ہیروپتنی کے ذریعہ ہوا۔ جس میں مدمقابل ٹائیگر شروف ہیں۔ باکس آفس پر یہ فلم کامیاب رہی اور اس کی کارکردگی کے لیے، کریتی سینون نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ بھی جیتا۔ سینون نے 2015ء میں لالہ سدھیر ورما کی طرف سے ہدایت کردہ تیلگو فلم دوہچے میں کام کیا۔ بالی وڈ میں قدم رکھنے کے بعد بھی، سینون کئی برانڈز اور مصنوعات کے لیے بھی کام کر رہی ہیں، کوکونٹ ہئیر آئل برانڈ، ارجن رامپال کے ساتھ چاکلیٹ اشتہار، پیراشوٹ جیسمین سمیت ملبوسات برانڈ امریکی سوان اور کولا برانڈ شامل ہیں۔ جولائی 2014ء میں، سینون ٹسوٹ کوئکسٹر (Tissot Quickster ) فٹ بال کے بھارتی فرانچائز کی برانڈ امبیسڈر بھی ہیں۔ جنوری 2015ء میں، کیری سینون نے راج ندیمیرو اور کرشنا ڈی کے کی دوسری تیلگو رومانوی تھرلر فلم فرضی سائن کی۔ فی الحال وہ روہیت شیٹی کی فلم سے دل والےمیں بھی کام کر رہی ہیں۔
فلموگرافی
[ترمیم]سال | فلم | کردار | زبان | تبصرہ |
---|---|---|---|---|
2014 | 1: نینوككڈینے | سمیرا | تیلگو | |
2014 | ہیروپتنی | ڈِمپی | ہندی | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ |
2015 | ڈوہچے | میرا | تیلگو | |
2015 | دل والے | ایشیتا دیو مالک | ہندی | |
2017 | رابطہ | ساعرا سنگھ/صائبا قاظی | ہندی | |
2019 | پانی پت | پاروتی بائی | ہندی |
اعزازات اور نامزدگیاں
[ترمیم]
| |||||||||||||||||
کل | |||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
فاتح | 12 | ||||||||||||||||
نامزد | 7 | ||||||||||||||||
سال | اعزاز | زنرہ | فلم | نتیجہ | |
---|---|---|---|---|---|
2015 | ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈ | بہترین نئی اداکارہ-تیلگو | 1: نینوككڈینے | نامزد | [21] |
اسٹارڈسٹ ایوارڈ | کل کا سپر اسٹار (خواتین) | ہیروپنتی | نامزد | [22] | |
بیگ اسٹار انٹرٹینمنٹ ایوارڈ | فاتح | [23][24] | |||
اسکرین ایوارڈ | سٹار سکرین اعزاز برائے بہترین ہونہار نووارد خاتون اداکارہ | نامزد | [25] | ||
فلم فیئر اعزازات | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ | فاتح | [26] | ||
بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ | سال کی نئی اسٹار (خواتین) | فاتح | [حوالہ درکار] | ||
2018 | اسٹار اسکرین ایوارڈ | نوتھنگ تو ہیدے | بریلی کی برفی | فاتح | [27] |
بہترین اداکار۔ خواتین | نامزد | [حوالہ درکار] | |||
زی سین ایوارڈ | بہترین اداکار۔ خواتین | نامزد | [28] | ||
بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ | سٹیل آئیکن | — | فاتح | [29] | |
2019 | اسٹار اسکرین ایوارڈ | اسٹار پلس بات نئی ایوارڈ | لکا چھپی | فاتح | [30] |
2019 | فلم فیئر گلیمر اینڈ اسٹائل ایوارڈ | فٹ اور شاندار ایوارڈ | — | فاتح | [حوالہ درکار] |
2020 | زی سین ایوارڈ | بہترین اداکار۔ خواتین | لکا چھپی | نامزد | [31] |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Kriti Sanon — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2019
- ↑ Kriti Sanon — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2023
- ↑ 8 Things You Didn't Know About Kriti Sanon — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2024
- ↑ تاریخ اشاعت: 5 دسمبر 2019 — Kriti Sanon learnt THIS new language while preparing for her role as Parvatibai in Panipat — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2024
- ↑ WIFW: Ticket to Bollywood - Times of India
- ↑ Mahesh Babu to romance Kriti Sanon – Times Of India آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ articles.timesofindia.indiatimes.com (Error: unknown archive URL). Articles.timesofindia.indiatimes.com (2012-10-05). Retrieved on 2013-12-22.
- ↑ Telugu actress Kriti Sanon to act opposite Tiger – Times Of India آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ articles.timesofindia.indiatimes.com (Error: unknown archive URL). Articles.timesofindia.indiatimes.com (2013-01-21). Retrieved on 2013-12-22.
- ↑ "Starlet Sanon"۔ 2014-03-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-22
- ↑ "Mahesh's Delhi Model - A Sexy Find!"۔ 2014-04-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 04/01/2014
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=
(معاونت) - ^ ا ب "Kriti Sanon Biography"۔ اخذ شدہ بتاریخ 04/01/2014
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=
(معاونت) - ↑ Shaheen Parkar (8 مئی 2016)۔ "Mother's Day Special: Meet the star moms of Bollywood"۔ Mid-day۔ 10 جون 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2016
- ↑ "Kriti Sanon"۔ One India Entertainment۔ 2014-07-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-31
- ↑ Shalvi Mangaokar (27 جولائی 2015)۔ "Varun Dhawan and I think in the same filmy way: Kriti Sanon"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 31 مئی 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016
- ↑ "Dilwale: Will start shooting with Shah Rukh and Kajol in mid-August, says Kriti Sanon"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 29 جولائی 2015۔ 28 اپریل 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016
- ↑ "Kriti Sanon is speaking to her parents in Punjabi, here's why!"۔ DNA۔ 24 فروری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-19
- ↑ squidoo.com/kriti-sanon-actress-turned-model-personal-and-professional-details Kriti Sanon Model turned Actress Personal and Professional details. Squidoo.com. Retrieved on 2013-12-22.
- ↑ "Kriti Sanon Biography"۔ One India Entertainment۔ 2014-04-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-23
- ↑ Garima Sharma (18 مارچ 2010)۔ "Ticket to Bollywood"۔ The Times of India۔ 12 مئی 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2016
- ↑ Vinayak Chakravorty (14 جون 2015)۔ "Engineering student Kriti Sanon says life in B-Town was meant to be"۔ India Today۔ 22 اپریل 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2016
- ↑ Goyal, Himanshu (دسمبر 13, 2013) Kriti Sanon The New Face Heroine of Heropanti With Tiger Shroff آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ reliable4you.com (Error: unknown archive URL) . Reliable 4 You
- ↑ "Nominations for SIIMA Awards 2015 - Telugu"۔ Filmibeat۔ 16 جون 2015۔ 2015-06-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-16
- ↑ "Nominations for Stardust Awards 2014"۔ Bollywood Hungama۔ 8 دسمبر 2014۔ 2017-04-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-08
- ↑ "BIG STAR Entertainment Awards 2014 Winners List"۔ Pinkvilla.com۔ 18 دسمبر 2014۔ 2014-12-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-25
- ↑ "Winners of Big Star Entertainment Awards 2014"۔ Indicine.com۔ 19 دسمبر 2014۔ 2014-12-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-25
- ↑ "Crowd Favourites"۔ The Indian Express۔ 3 جنوری 2015۔ 2015-01-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-05
- ↑
- ↑ "Shahid Kapoor, Kriti Sanon Receive 'Nothing To Hide' Award. Twitter Goes ROFL"۔ NDTV.com۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-16
- ↑ "Zee Cine Awards 2018: Check out the nominations list | Free Press Journal". www.freepressjournal.in (بزبان برطانوی انگریزی). Archived from the original on 2017-12-14. Retrieved 2017-12-13.
- ↑ "IIFA 2018 Awardees"۔ 2018-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-29
- ↑ "Star Screen Award 2019: Full list of winners"۔ 2020-10-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-14
- ↑ "Zee Cine Awards 2020 Nominations"۔ 2020-05-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-19
بیرونی روبط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر کریتی سینون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |