کریسٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


خلیائی حیاتیات
مائٹوکونڈریا
اجزائے مائٹوکونڈریا

1 بیرونی جھلی

1.1 پورین

2 انٹرممبرین سپیس

2.1 انٹرکریسٹل سپیس
2.2 پیریفیرل سپیس

3 لملہ

3.1 اندرونی جھلی
3.11 اندرونی باؤنڈری جھلی
3.12 کریسٹل جھلی
3.2 میٹرکس
3.3 کریسٹا   ◄ آپ یہ پڑھ رہے ہیں

4 مائٹوکونڈری ڈی این اے
5 میٹرکس گرینیول
6 رائبوسوم
7 اے ٹی پی سائنتھیز


کریسٹا (انگریزی:Crista) علم حیاتیات میں کریسٹا سے مراد مائٹوکونڈریا کے اندر بنے ہوئے گنا (folds) یا موڑے ہوئے جگہیں ہیں۔