کریمپائی (جنسی عمل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کریمپائی (انگریزی: Creampie، تلفظ: کریم پائی) فحش نگاری کی ایک اصطلاح ہے جس سے مراد مرد کا عورت کی فرج یا دبر میں منی خارج کرنا ہے۔ فحش فلموں میں ایسے مناظر بہت کم ہوتے ہیں جن میں مرد کسی عورت کے شرمگاہ کے اندر منی کا اخراج کرے۔ اس کی بنیادی وجہ جنسی بیماریوں کی منتقلی کا ڈر اور حمل ٹھہرنے کا خوف ہے۔ اسی وجہ سے بہت کم اداکارائیں کریمپائی پر رضا مند ہوتی ہیں اور اس کے لیے اضافی اجرت بھی طلب کرتی ہیں۔

مانع حمل تکنیک اور ادویات میں ترقی کے باعث کریمپائی والے مناظر پر رضامندی میں نسبتاً اضافہ دیکھا گیا ہے۔

کریمپائی والے اکثر مناظر کے اختتام پر خواتین کو مرد کی منی فرج سے نکالتے ہوئے بھی دکھایا جاتا ہے۔ اس منظر کے دو مقاصد ہوتے ہیں۔ اول یہ ثابت کرنا کہ مرد نے عورت کے اندر منی خارج کی، دوم اس عمل سے حمل ٹھہرنے کے امکان کو مزید کم کیا جاتا ہے۔