کریم بی بی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علامہ اقبال کی زوجہ

‏اقبال کی پہلی بیوی کریم بی بی ,جس سے اقبال کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی تھی، بیٹا آفتاب اقبال 1898 میں پیدا ہوا اور بیٹی 1895ء میں بنام معراج بانو پیدا ہوئیں،