کریم رومانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کریم رومانی[ترمیم]

کریم رومانی ادونی سے تعلق رکھنے والے قدیم ڈراما نگار ہیں ان کے ڈرامے ایک زمانے تک اردو ادب میں ہلچل پیدا کرتے رہے ان کا مشہور ڈراما گوڈ کی مکھیاں کے نام سے جانا جاتا ہے جس میں ایک نواب صاحب کے حالات بیان کیے گئے ہیں۔

وطن[ترمیم]

آپ کا وطن ادونی ہے۔

ڈراما[ترمیم]

فن ڈراما نگاری کو رایلسیما میں متعارف کروانے میں آپ کا بڑا کردار راہا ہے۔گوڈ کی مکھیاں کے عنوان سے ایک ڈراما لکھا جس میں ایک زوال یافتہ نواب کی کہانی کو بیان کیاگیاہے۔کہ کس طرح ایک زوال پزیر نواب کو لوگ نوچ کھسوٹ کر کھاتے ہیں۔کیسے اسے بے وقوف بناتے ہیں اور اس کا مال ہڑپ کرجاتے ہیں۔ ۔