کس کس کو پیار کروں (2015 فلم)
Appearance
کس کس کو پیار کروں | |
---|---|
ہدایت کار | عباس مستان |
پروڈیوسر | راؤ حسنین گنیش جین رتن جین |
تحریر | انوکلپ گوسوامی |
منظر نویس | انوکلپ گوسوامی دھیرج سرنا |
کہانی | انوکلپ گوسوامی |
ستارے | کپل شرما ارباز خان ایلی آورام سمرن کور منڈی ورون شرما |
موسیقی | تنیشک بگچی، ڈاکٹر زیوس، جاوید محسن، امجد ندیم، کومیل شایان |
سنیماگرافی | دلشاد وی اے |
ایڈیٹر | حسین برما والا |
پروڈکشن کمپنی | یونائیٹڈ سیون عباس مستان فلم پروڈکشن پرائیوٹ لمیٹڈ |
تقسیم کار | پوجا انٹرٹینمنٹ اینڈ فلمز لمیٹڈ ٹریگر ایج |
تاریخ نمائش |
|
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
کس کس کو پیار کروں 2015ء میں نمائش کے لیے پیش ہونے والی بھارتی رومانوی مزاحیہ فلم ہے جس کی ہدایات عباس مستان نے دی ہیں۔ یہ ایک کناڈا فلم ’’نمبیہولی‘‘ کا ری میک ہے۔ اس کی کہانی پاکستان ٹیلی ویژن لاہور مرکز سے چلنے والے ڈرامے "اچانک "سے کم و بیش فرق کے ساتھ اخذ کی گئی ہے
فلم کی موسیقی تنیشک بگچی، ڈاکٹر زیوس، جاوید محسن اور امجد ندیم نے ترتیب دی ہے۔ فلم کا پہلا پوسٹر 11 اگست 2015ء کو جاری کیا گیا۔[1] جبکہ مکمل فلم 25 ستمبر 2015ء کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
اداکار
[ترمیم]- کپل شرما بطور شیو، رام، کشن اور کمار
- ایلی آورام بطور دپیکا
- سمرن کور منڈی بطور سمرن
- ارباز خان بطور ڈان
- سپریا پاتھک بطور کپل کی ماں
- ورون شرما بطور کپل کا دوست
- کندن پانڈے بطور آریان
- منوج جوشی
- جیمی لیور
- سنی چیمہ
- پروین کے بھٹیا
گیت
[ترمیم]Untitled | |
---|---|
کس کس کو پیار کروں کے فلمی گیتوں کی موسیقی جاوید محسن، امجد ندیم، ڈاکٹر زیوس، کومیل شایان اور تنیشک بگچی نے ترتیب دی ہے۔ موسیقی کے حقوق’’زی میوزک کمپنی‘‘ نے حاصل کیے۔ گانوں کا مکمل آڈیو البم 4 ستمبر 2015 کو جاری کیا گیا۔
نمبر. | عنوان | بول | موسیقی | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|---|---|
1. | "ڈی جے بجے گا تو پپو ناچے گا" | شبیر احمد، کومیل شایان | کومیل شایان، جاوید محسن | ساجد-واجد، ریتو پاتھک، شلمالی کھولگیڈ، ریپ: دانش صابری | 04:29 |
2. | "جگنی پی کے ٹائٹ ہے (ورژن 1)" | دیویا کمار، کانیکا کپور | 04:54 | ||
3. | "سمندر میں، کنارہ تُو" | عرفات محمود | تنیشک بگچی | شریا گھوشال، جوبن نوٹیال | 05:24 |
4. | "بم بم" | کپل شرما، کور بی، ڈاکٹر زیوس | 04:05 | ||
5. | "بلی کاٹ گئی" | راجویر سنگھ، اکا، ڈاکٹر زیوس | 04:07 | ||
6. | "ہم تو یارو لٹک گئے" | کپل شرما، کندن پانڈے | 01:32 | ||
7. | "بلی کاٹ گئی (ری مکس)" | راجویر سنگھ | 03:27 | ||
8. | "بم بم (ری مکس)" | کپل شرما، ڈاکٹر زیوس، کور بی | 03:34 | ||
9. | "جگنی پی کے ٹائٹ ہے (ورژن 2)" | دیویا کمار، اکریتی کاکڑ، سکرتی کاکڑ | 04:57 | ||
کل طوالت: | 36:29 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "KIS KISKO PYAAR KAROON poster: Kapil Sharma caught between beauties!"۔ Glamsham۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-11
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 2015ء کی فلمیں
- موسیقی کے خانہ معلومات نامعلوم قدر کے ساتھ
- Articles using infobox templates with no data rows
- البم خانہ معلومات میں کور کے متبادل متن کی کمی ہے
- خالی قسم کے پیرامیٹر کے ساتھ خانہ معلومات البم استعمال کرنے والے صفحات
- نامعلوم پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات البم استعمال کرنے والے صفحات
- Track listings with deprecated parameters
- Track listings with input errors
- 2010ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- بھارتی مزاحیہ فلمیں
- عباس-مستان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی مزاحیہ فلمیں
- ان پٹ کی غلطیوں کے ساتھ ٹریک فہرستیں
- 2015ء کی مزاحیہ فلمیں
- شادی کے بارے میں فلمیں
- تانشک باغچی کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- جاوید-محسن کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں