کشمیر پریمیئر لیگ (پاکستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کشمیر پریمیئر لیگ
کے پی ایل کا سرکاری لوگو
ممالکآزاد کشمیر کا پرچم آزاد کشمیر
منتطمپاکستان کرکٹ بورڈ
فارمیٹٹی20
پہلی بار2021
تازہ ترین2021
اگلی بار2022
فارمیٹراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آف
ٹیموں کی تعداد7
موجودہ فاتحمیرپور رائلز (پہلی بار)
زیادہ کامیابراولا کوٹ ہاکس
میرپور رائلز (1 بار)
زیادہ رنشرجیل خان (569)[1]
زیادہ ووکٹیںسلمان ارشد (21)[2]
ٹی ویجیو سوپر
پی ٹی وی سپورٹس
ویب سائٹkpl20.com

کشمیر پریمیئر لیگ (مختصرا KPL) ایک پیشہ ور ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ ہے جو 2021ء میں قائم ہوئی۔[3] لیگ سات ٹیموں پر مشتمل ہے: چھ ٹیمیں آزاد کشمیر کے شہروں کی نمائندگی کرتی ہیں۔[4] اور ایک بیرون ملک مقیم کشمیریوں کی نمائندگی کرتی ہے۔[5] ٹیمیں ڈبل راؤنڈ رابن فارمیٹ میں کھیلتی ہیں جن میں سرفہرست چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی ہو گئی اور بالآخر چیمپئن شپ گیم کو کے پی ایل کپ فائنل کہا جاتا ہے۔ کے پی ایل میں میچوں کو آفیشل ٹی 20 کا درجہ حاصل نہیں ہوگا۔ لیگ کا پہلا ایڈیشن 2021ء میں ہوا۔[6]

ٹیمیں[ترمیم]

کے پی ایل میں کل سات ٹیمیں ہیں جو آزاد کشمیر کے 6 بڑے شہروں کی نمائندگی کرتی ہیں اور ایک ٹیم بیرون ملک مقیم کشمیریوں کی نمائندگی کرتی ہے۔

ہر ٹیم میں پانچ مقامی کشمیری کھلاڑی ہوں گے۔ وہ پہلے ایڈیشن میں پاکستان کے بین الاقوامی ستاروں کے ساتھ کھیلیں گے۔ دوسرے ایڈیشن سے، عالمی ستارے بھی KPL میں شامل ہوں گے۔[7] KPL آفیشل ویب گاہ کے مطابق،[8] کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیمیں درج ذیل ہیں:

کے پی ایل ٹیموں کی طرف سے نمائندگی کرنے والے شہروں


ٹیم مالک مقام قائم شدہ کپتان کوچ
باغ سٹالینز توقیر سلطان اعوان باغ 2021 عمر امین عبد الرحمن
جموں جانباز کنگڈم ویلی جموں 2022 فہیم اشرف ریاض آفریدی
کوٹلی لائینز اعلان ہونا باقی کوٹلی 2021 خرم منظور مشتاق احمد
میرپور رائلز عبد الواجد[9] میرپور،آزاد کشمیر 2021 شعیب ملک عبد الرزاق
مظفر آباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی[10] مظفر آباد 2021 محمد حفیظ مصباح الحق
اوورسیز وارئیرز ذیشان الطاف لوہیا کشمیری تارکین وطن 2021 اسد شفیق اعظم خان
راولا کوٹ ہاکس جان ولی شاہین راولا کوٹ 2021 احمد شہزاد ارشد خان

گراؤنڈ[ترمیم]

تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔.[11]

مظفر آباد
مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش: 10,000

نتائج[ترمیم]

سیزن نتائج[ترمیم]

سیزن ٹیم نمبر فائنل گروانڈ سیزن کا بہترین کھلاڑی
فاتح جیتے دوسرے نمبر پر
2021
تفصیلات
6 راولاکوٹ ہاکس
169/7 (20 اوور)
7 اسکور
اسکور کارڈ
مظفر آباد ٹائیگرز
162/9 (20 اوور)
مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان کا پرچم حسین طلعت (راولا کوٹ ہاکس)
2022
تفصیلات
7 میرپور رائلز میچ منسوخ
اسکور کارڈ
باغ سٹالینز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان کا پرچم شعیب ملک (میرپور رائلز)

ٹیم نتائج[ترمیم]

سیزن
(ٹیم نمبر)
2021
(6)
2022
(7)
ٹیم
میزبان
آزاد کشمیر کا پرچم آزاد کشمیر کا پرچم
باغ سٹالینز 5واں د (دوسرا)
جموں جانباز 5واں
کوٹلی لائینز 6واں چوتھا
میرپور رائلز تیسرا ج (پہلا)
مظفر آباد ٹائیگرز د (دوسرا) 7واں
اوورسیز وارئیرز چوتھا تیسرا
راولا کوٹ ہاکس ج (پہلا) 6واں
نوٹ
  • ج = جیتنے والے
  • د = دوسرے نمبر پر
  • (x) = لیگ کھیل ٹیبل پوزیشن کا اختتام
  • = ٹیم سیزن کے دوران نہیں تھی۔

نشریات[ترمیم]

علاقہ چینل اور لائیو سٹریمنگ
 پاکستان پی ٹی وی سپورٹس
جیو سپر
بی ایس سپورٹس
کریک وِک
تپماد ٹی وی
جنوبی ایشیا:- پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی
 یورپ جیو نیوز
 مملکت متحدہ
 ریاستہائے متحدہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Most runs in KPL"۔ ESPNcricinfo 
  2. "Most wickets in KPL"۔ ESPNcricinfo 
  3. "Kashmir Premier League all set to kick off from August 6" 
  4. "PCB vs BCCI over Kashmir Premier League" 
  5. "Kashmir Premier League Announced: International Stars Picked Up By Franchises"۔ www.news18.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2021 
  6. "Kashmir Premier League Player Draft to be held on July 3" 
  7. "Kashmir Premier League launching ceremony held in Karachi" 
  8. "KPL Teams" 
  9. "Season-II of KPL to be more thrilling, entertaining: Abdul Razzaq"۔ Pakistan Today (بزبان انگریزی)۔ 2022-07-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2022 
  10. "Muzaffarabad Tigers - Kashmir Premier League(KPL) - Tigers Squad"۔ 30 October 2015 
  11. "draft on april 2"۔ 21 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2021