کلائیڈس ڈیل گھوڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کلائیڈس ڈیل گھوڑا (انگریزی: Clydesdale horse)خاص گھوڑوں کی ایک نسل جن میں تیزی، طاقت اور برداشت کی صفات مجتمع ہوتی ہیں، یہ نسل اصلاً لانارکشائرسکاٹ لینڈ کے بالائی کلائیڈ (کلائیڈس ڈیل) علاقہ میں پیدا کی گئی تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

[[]]