مندرجات کا رخ کریں

کلاواں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کلاواں اس کے معنی غار کے ہیں۔
بدھ بھکشوؤں کی خانقاہ جودھرم راجک سے دو کلومیٹر اور تقریباً اتنا ہی بھڑ ماونڈ سے دو رہے یہ ٹیکسلا کے کھنڈرات کاحصہ ہے یہاں تین چھوٹی غاریں ہیں جہاں قدیم دور میں کسان اپنے لیے غلہ وغیرہ محفوظ کرتے تھے[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]