کلاچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Кaлaчи
قصبہ
کلاچی is located in قازقستان
کلاچی
کلاچی
متناسقات: 52°14′50″N 66°31′43″E / 52.24722°N 66.52861°E / 52.24722; 66.52861متناسقات: 52°14′50″N 66°31′43″E / 52.24722°N 66.52861°E / 52.24722; 66.52861
ملکFlag of Kazakhstan.svg قازقستان
صوبہاقمولا
آبادی (2014)
 • کل680

کلاچی ((قازق: Кaлaчи)‏) قازقستان کے صوبے اقمولا کا ایک دیہات ہے۔[1] 2014ء میں خبر سامنے آئی کہ اس گاؤں کی آبادی کا پانچواں حصہ پراسر نیند کی بیماری میں مبتلا ہے۔[2][3] جنوری 2015ء میں گاؤں کی آدھی آبادی دوسری جگہوں پر منتقل ہو گئی۔[4] تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کہ علاقے میں کاربن ڈائی آکسائید کے زیادہ ہونی کی وجہ سے آکسیجن کم ہو گئی اور اسی وجہ سے لوگوں کو نیند آ جاتی ہے۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kalachi". سیٹلائٹ سٹی میپس. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2014. 
  2. "What is the cause of sleep syndrome in Kalachi?". ٹینگری نیوز. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2014. 
  3. "The village that fell asleep: mystery illness perplexes Kazakh scientists". دی گارڈین. 25 مارچ 2015. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2018. 
  4. "Kazakhstan: Villagers relocated over sleep illness". بی بی سی نیوز. 7 جنوری 2015. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2015. 
  5. "Mystery of Kazakh 'Sleepy Hollow' is solved". ڈیلی میل. 16 جولائی 2015. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2017.