کلفٹن، کراچی
Appearance
کلفٹن (Clifton) کراچی کے صدر ٹاؤن، سندھ، پاکستان میں واقع ایک متمول مضافات ہے۔[1] [2] کراچی کا مشہور عبداللہ شاہ غازی کا مزار بھی کلفٹن میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Saddar Town - Government of Karachi"۔ 13 جون 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2015
- ↑ "Clifton apartments, the most promising property investment: Report"۔ 05 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2015