بل کلنٹن
| بل کلنٹن | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (انگریزی میں: Bill Clinton) | |||||||
| مناصب | |||||||
| منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (33 ) | |||||||
| برسر عہدہ 3 نومبر 1992 – 20 جنوری 1993 | |||||||
| |||||||
| | |||||||
| برسر عہدہ 20 جنوری 1993 – 20 جنوری 2001 | |||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: William Jefferson Blythe III) | ||||||
| پیدائش | 19 اگست 1946ء (80 سال)[3][4][5][6][7][8][9] ہوپ، آرکنساس [10] | ||||||
| رہائش | چیپاکوا، نیویارک | ||||||
| شہریت | |||||||
| قد | 189 سنٹی میٹر | ||||||
| استعمال ہاتھ | بایاں [11] | ||||||
| جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
| رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فی بیٹا کاپا سوسائٹی | ||||||
| عارضہ | دل کی کمزوری | ||||||
| زوجیت | ہیلری کلنٹن (11 اکتوبر 1975–)[12][13] | ||||||
| اولاد | چیلسی کلنٹن [13] | ||||||
| تعداد اولاد | 1 | ||||||
| بہن/بھائی | |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | یونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ (1968–1970) ییل لا اسکول (ستمبر 1970–مئی 1973) | ||||||
| تعلیمی اسناد | ڈاکٹر قانون | ||||||
| پیشہ | سیاست دان [13][14]، وکیل ، سفارت کار ، آپ بیتی نگار ، مصنف ، معلم [15]، ریاست کار ، گورنر [13][14]، مفسرِ قانون [13][14] | ||||||
| مادری زبان | انگریزی | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [16][17] | ||||||
| شعبۂ عمل | سیاست ، اُصول قانون [13] | ||||||
| ملازمت | جامعہ آرکنساس ، اقوام متحدہ | ||||||
| اعزازات | |||||||
صدارتی تمغا آزادی (2013)[18] فریڈم اعزاز (2005) آرڈر آف دی وائیٹ لائن مبارک الکبیر اعزاز فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز فلاڈلفیا لبرٹی میڈل گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن گرامی اعزاز گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ | |||||||
| دستخط | |||||||
| ویب سائٹ | |||||||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
| IMDB پر صفحات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
بل کلنٹن ایک امریکی سیاست دان ہیں جنھوں نے 1993 سے 2001 تک ریاستہائے متحدہ کے 42 ویں صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن ہیں اور اس سے قبل 1979 سے 1981 تک اور دوسری بار 1983 سے 1992 تک آرکنساس کے گورنر رہ چکے ہیں۔ انھوں نے 1977 سے 1979 تک آرکنساس کے اٹارنی جنرل کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ اپنی صدارت سے پہلے، کلنٹن نے متعدد مدتوں (1979–1981 اور 1983–1992) کے لیے آرکنساس کے گورنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ فرینکلن ڈی روزویلٹ کے بعد دوبارہ منتخب ہونے والے پہلے ڈیموکریٹک صدر تھے اور اینڈریو جانسن کے بعد ایوان نمائندگان کی طرف سے مواخذہ کیے جانے والے پہلے صدر تھے، حالانکہ انھیں سینیٹ نے بری کر دیا تھا اور وہ عہدے پر برقرار رہے۔
ابتدائی زندگی اور کیریئر
[ترمیم]کلنٹن 19 اگست 1946 کو آرکنساس کے جولیا چیسٹر ہسپتال میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد، ولیم جیفرسن بلیتھ جونیئر،ایک سیلز مین اور ان کی والدہ، ورجینیا ڈیل کیسڈی۔ کلنٹن کے والد ان کی پیدائش سے تین ماہ قبل انتقال کر گئے تھے۔ کلنٹن نے سینٹ جان کیتھولک ایلیمنٹری اسکول، ریمبل ایلیمنٹری اسکول اور ہاٹ اسپرنگس ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی ۔ اسکول میں وہ ایک سرگرم طالب علم رہنما، شوقین قاری اور موسیقار تھے۔ اسکول میں، انھوں نے ٹینر سیکسوفون مقابلے میں ریاستی بینڈ سیکسوفون سیکشن میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
اسکالرشپ کی مدد سے، کلنٹن نے 1968 میں واشنگٹن، ڈی سی، واشنگٹن یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔ اُنھوں نے جارج ٹاؤن یونیورسٹی سے بیچلر آف سائنس کی ڈگری حاصل کی اور 1965 میں، کلنٹن نے کلاس صدر کا انتخاب جیتا۔ 1968 میں جارج ٹاؤن سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد، کلنٹن نے یونیورسٹی کالج، آکسفورڈ کے لیے روڈس اسکالرشپ حاصل کی۔ جہاں انھوں نے ابتدائی طور پر بیچلر آف فلسفہ میں فلسفہ، سیاست اور معاشیات کی تعلیم حاصل کی لیکن بعد میں ان مضامین کو سیاست میں بیچلر آف لیٹرز اور آخر میں بیچلر آف فلاسفی ان پولیٹکس میں تبدیل کر دیا۔ انھیں ییل لا اسکول، ییل یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کی پیشکش موصول ہوئی، لیکن جلد ہی امریکا واپس آ گئے اور آکسفورڈ سے ڈگری حاصل نہیں کی۔
آکسفورڈ کے بعد، کلنٹن نے ییل لا اسکول میں تعلیم حاصل کی اور 1973 میں جیوریس ڈاکٹر (J.D) کی ڈگری حاصل کی۔ ییل لا لائبریری میں ان کی ملاقات ہلیری روڈھم سے ہوئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/119063395 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Bill-Clinton — بنام: Bill Clinton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6251gqr — بنام: Bill Clinton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32149.htm#i321486 — بنام: William Jefferson Clinton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Bill Clinton — abART person ID: https://cs.isabart.org/person/78778
- ↑ عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Bill_Clinton — بنام: Bill Clinton
- ↑ http://www.nytimes.com/1992/07/17/news/the-party-s-over-bill-clinton-democratic-team-opens-by-appealing-to-middle-class.html
- ↑ http://www.executivestyle.com.au/lefthanded-leaders-zsqay — اخذ شدہ بتاریخ: 18 فروری 2017 — اقتباس: In fact, five of the last seven US presidents have been left-handed (a tradition begun by Thomas Jefferson): Gerald Ford, Ronald Reagan (ambidextrous), George Bush Sr, Bill Clinton and Obama.
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32149.htm#i321486 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- 1 2 3 4 5 6 جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119063395 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2024
- 1 2 3 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119063395 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12375168h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/29650787
- ↑ https://crsreports.congress.gov/product/pdf/R/R47639
| ویکی ذخائر پر بل کلنٹن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1946ء کی پیدائشیں
- 19 اگست کی پیدائشیں
- بل کلنٹن
- آرکنساس کے مصنفین
- آرکنساس کے وکلاء
- آرکنساس کے ڈیموکریٹس
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے
- اقوام متحدہ کے امریکی اہلکار
- اقوام متحدہ کے عہدیدار
- اکیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- اکیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- اکیسویں صدی کے ریاستہائے متحدہ کے صدور
- امریکی آپ بیتی نگار
- امریکی انسانیت پسند
- امریکی سیاسی مصنفین
- ریاستہائے متحدہ کے صدور
- امریکی مرد مصنفین
- امریکی مرد ناول نگار
- امریکی یاداشت نگار
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- بیسویں صدی کے ریاستہائے متحدہ کے صدور
- رودھم خاندان
- ریاستہائے متحدہ کے انتخابات میں امیدوار، 1980ء
- ریاستہائے متحدہ کے ایل جی بی ٹی کیو حقوق فعالیت پسند
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے ہیٹی
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1992ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1996ء
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- گریمی ایوارڈ فاتحین
- گورنر آرکنساس
- لٹل راک، آرکنساس کے سیاست دان
- نیو یارک (ریاست) کے ڈیموکریٹس
- ییل لا اسکول کے فضلا
- ڈیموکریٹک پارٹی کے صدور ریاستہائے متحدہ امریکا
- ہاٹ سپرنگز، آرکنساس کے سیاست دان
- ہوپ، آرکنساس کی شخصیات
- نیو یارک (ریاست) کے سیاست دانوں کے شرکا حیات
- ٹائم 100
- ٹائم (رسالہ) کی سال کی شخصیت
- والش سکول آف فارن سروس کے فضلا
- امریکی میتھوڈسٹ
- ریاستہائے متحدہ میں مرکزیت
- بیسویں صدی کے آرکنساس کے سیاست دان
- ریاستہائے متحدہ کے انتخابات میں امیدوار، 1974ء
- سکاٹش نژاد امریکی شخصیات
- پروٹسٹنٹ شخصیات
- بوسنیائی جنگ
- امریکی سنسنی خیز مصنفین
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین
- امریکی مرد گالفر
- ریاستہائے متحدہ میں اسکینڈل
- امریکی ماہرین قوانین
- بل کلنٹن کی صدارت
- آرڈر آف دی کراس آف ٹیرا ماریانا، اول درجہ کے وصول کنندگان
- نشان عبد العزیز آل سعود یافتگان
- آپ بیتیاں
- ہیلری کلنٹن
- امریکی ماہرین تعلیم
- جامعہ اوکسفرڈ کے فضلا
- لٹل راک، آرکنساس کے وکلا
- آرکنساس کے موسیقار
- نیویارک شہر کے موسیقار
- ریاستہائے متحدہ میں سیاسی اسکینڈل
- نیو یارک سٹی کے سیاست دان
- لٹل راک، آرکنساس کے مصنفین
- آرڈر آف دی وائٹ لائن کے وصول کنندگان
- امریکی مسیحی صیہونی
- بیسویں صدی کے امریکی غیر افسانوی مصنفین
- اکیسویں صدی کے امریکی غیر افسانوی مصنفین
- مشرقی تیمور کے اعزازات، علامات اور تمغے
- ریاستہائے متحدہ کے ریاستی گورنر
- نیویارک شہر کے مصنفین


