کلنیہ
کِلَنِیَہ ( (سنہالی: කැලණිය) (تمل: களனி) سری لنکا کے مغربی صوبے میں کولمبو کا ایک مضافاتی علاقہ ہے۔ یہ دریائے کلانی کے کنارے بنے بدھ مندر کے لئے معروف ہے، جو کولمبو ڈسٹرکٹ کے مضافاتی علاقے سے علیحدہ کرتاہے۔ یہ مندر بطور خاص وبھیشن اور اولوکتیشورامعبودوں کی پوجا کے لئے بھی قائم کیا گیا تھا۔