کلچہ
Appearance
![]() کلچہ | |
قسم | مسطح روٹی |
---|---|
اصلی وطن | برصغیر |
علاقہ یا ریاست | شمالی ہند، بنگلہ دیش اور پاکستان |
بنیادی اجزائے ترکیبی | میدہ |
کلچہ (Kulcha) برصغیر سے شروع ہونے والی روٹی کی ایک قسم ہے جس کی تیاری میں میدہ استعمال کیا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم] ویکی ذخائر پر کلچہ سے متعلق تصاویر
![]() |
پیش نظر صفحہ پاکستانی پکوان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |