کلیاتی معاشیات
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
کلیاتی معاشیات سماجی علوم کی شاخ اکنامکس کی وہ قسم ہے جو کسی معیشت کی مجموعی پیداوار اور کل طلب و رسد کا مطالعہ کرتی ہے۔ حکومتی معاشی فیصلے، پالیسیاں، افراط زر، بے روزگاری، ملکی درآمدات و برآمدات، ٹیکس وغیرہ کلیاتی معاشیات کے موضوع ہیں۔