کلیات صالح محمد صفوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلیات صالح محمد صفوری
Cover
کلیات صالح محمد صفوری کا بیرونی سرورق جس پر مائی صفورہ تے علی حیدر بھی لکھا ہے
مصنفصاحبزادہ یوسف طاہر
ملکپاکستان
زبانپنجابی
ناشرمکتبہ صفوریہ
تاریخ اشاعت
2011
صفحات240

کلیات صالح محمد صفوری' پنجابی صوفی شاعر صالح محمد صفوری کی شاعری کا مجموعہ ہے۔[1] صالح محمد صفوری جنوبی پنجاب کے ایک پنجابی صوفی شاعر تھے جنھوں نے پنجابی میں ایک شاعرانہ مجموعہ لکھا۔ مجموعہ میں انھوں نے جنوبی پنجاب کی مشہور رومانوی کہانی سسی پنو کا  شاعرانہ شکل میں بیان کیا ہے، . صالح محمد صفوری  مائی صفورہ کے بیٹے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کلیات صالح محمد صفوری۔ Ideal School Building, Abdul Hakeem Shehr, district Khanewal.: Maktaba-i-Safooria۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ