کلیانی ڈھوکریکار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلیانی ڈھوکریکار
ذاتی معلومات
مکمل نامکلیانی ڈھوکریکار
پیدائش (1971-05-09) 9 مئی 1971 (عمر 52 برس)
ناگپور، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم، تیز گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 48)15 جولائی 1995  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 48)23 فروری 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ11 دسمبر 2000  بمقابلہ  آئر لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ خواتین ایک روزہ بین الاقوامی
میچ 1 8
رنز بنائے 25 24
بیٹنگ اوسط 25.00 4.80
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 21 11
گیندیں کرائیں 192 240
وکٹ 2 3
بولنگ اوسط 28.00 39.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/17 2/20
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 19 ستمبر 2009

کلیانی ڈھوکریکار (پیدائش:16 ستمبر 1969ء ناگپور، مہاراشٹر)ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے 1 ٹیسٹ اور 8 ایک روزہ کھیلے۔ کلیانی ڈھوکریکار خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2000ء میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم میں شریک تھیں۔[1][2]

شماریات[ترمیم]

کلیانی ڈھوکریکار نے 1995ء میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انھوں نے ایک ٹیسٹ میچ کھیلا، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 48) 15جولائی 1995ء کو انگلینڈ جبکہ 1995ء-2000ء تک کلیانی نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے 8 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 48) 23 فروری 1995ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف اور آخری ایک روزہ 11 دسمبر 2000ء کو آئرلینڈ کے خلاف کھیلا۔ کلیانی نے 1 ٹیسٹ اور 8 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 25 اور ایک روزہ میں محض 24 رنز بنائے، ٹیسٹ میں بلے بازی کی اوسط 25.00 اور ایک روزہ میں 4.80 تھی۔ کلیانی کا ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین اسکور 25 اور ایک روزہ کا 11 رن رہا۔۔جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں 192 گیندیں کرائیں اور ان کی گیند بازی اوسط 28.00 رہی اور انھوں نے 2 وکٹیں حاصل کیں، ایک روزہ میں 240 گیندیں کرائیں اور 3 وکٹیں حاصل کیں، ان کی ایک روزہ گیند بازی میں اوسط 39.00 رہی[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kalyani Dhokarikar"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2009 
  2. ^ ا ب "Kalyani Dhokarikar"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2009 

بیرونی روابط[ترمیم]