کلیان جی-آنند جی
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| کلیان جی-آنند جی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| اعزازات | |
| درستی - ترمیم |
کلیان جی-آنند جی (انگریزی: Kalyanji–Anandji) ایک بھارتی موسیقار جوڑی تھی: کلیان جی ویر جی شاہ (30 جون 1928 - 24 اگست 2000) اور ان کے بھائی آنند جی ویر جی شاہ (پیدائش 2 مارچ 1933)۔ یہ جوڑی ہندی زبان کے فلمی ساؤنڈ ٹریکس پر اپنے کام کے لیے جانا جاتا ہے، جس میں بہت سے سدا بہار گانے ان کے بنائے ہوئے ہیں۔