کلیان سنگھ
کلیان سنگھ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
وزیر اعلیٰ اتر پردیش | |||||||
برسر عہدہ 24 جون 1991 – 6 دسمبر 1992 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ اتر پردیش | |||||||
برسر عہدہ 21 ستمبر 1997 – 12 نومبر 1999 |
|||||||
| |||||||
گورنر راجستھان | |||||||
برسر عہدہ 4 ستمبر 2014 – 8 ستمبر 2019 |
|||||||
| |||||||
گورنر ہماچل پردیش | |||||||
برسر عہدہ 28 جنوری 2015 – 12 اگست 2015 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 جنوری 1932 علی گڑھ |
||||||
تاریخ وفات | 21 اگست 2021 (89 سال) | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
اولاد | راجویر سنگھ[1] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
کلیان سنگھ (ولادت: 5 جنوری 1932ء - وفات: 21 اگست 2021ء) ایک بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن تھے۔ انہوں نے دو بار اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ اور رکن پارلیمان کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ دسمبر 1992ء میں بابری مسجد کے انہدام کے دوران میں وہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ تھے۔ انہیں ہندو قوم پرستی اور ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی تحریک کے ایک آئیکن کے طور پر سمجھا جاتا تھا۔
کلیان سنگھ نے دو مرتبہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کی حثیت سے خدمات انجام دیا۔ پہلی بار 24 جون 1991ء سے 6 دسمبر 1992ء اور دورسری مرتبہ 21 ستمبر 1997ء سے 12 نومبر 1999ء تک اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ رہے۔ 4 ستمبر 2014ء سے 8 ستمبر 2019ء تک سے راجستھان اور 28 جنوری 2015ء سے 12 اگست 2015ء تک ہماچل پردیش کے گورنر رہے۔ کلیان سنگھ کو بابری مسجد کے انہدام میں اپنے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://indianexpress.com/article/cities/lucknow/sp-queers-power-ministers-pitch/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
بیرونی روابط[ترمیم]
- Kalyan Singh, Governor of Rajasthan
- Official biography from Parliament of India records[مردہ ربط]
- [1]
- [2]
- 1932ء کی پیدائشیں
- 5 جنوری کی پیدائشیں
- 2021ء کی وفیات
- 21 اگست کی وفیات
- اتر پردیش کے ارکان مجلس قانون ساز 1997ء-2002ء
- اترپردیش کے وزراء اعلیٰ
- بھارت میں ہنگامی صورت حال کے دوران میں قید بھارتی
- بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزرائے اعلیٰ
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- ضلع بلند شہر کی شخصیات
- ضلع کانسی رام نگر کی شخصیات
- علی گڑھ کی شخصیات
- لوک سبھا اراکین از اترپردیش
- ضلع ایٹہ کی شخصیات
- اتر پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- بابری مسجد تنازع
- بھارتی ہندو
- حالیہ وفیات
- بھارت میں ریاستی جنازے
- راجسھتان کے گورنر
- عوامی امور میں پدم وبھوشن کے وصول کنندگان
- عفونت دم سے اموات
- اترپردیش کے وزراء اعلی
- اتر پردیش کے ارکان مجلس قانون ساز 1991ء-1993ء
- اتر پردیش کے ارکان مجلس قانون ساز 1993ء-1996ء