کلیم اللہ گروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بیت اللہ محسود کا دوسرا بڑا اتحادی گروپ ہے جو خیبرایجنسی اور اورکزئی ایجنسی میں اثرورسوخ رکھتا ہے کہا جاتا ہے کہ یہ اغوا برائے تاوان اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث رہا ہے۔ یہ گروپ پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کی کاروائیوں کی زمہ داری قبول کر چکا ہے۔ قاری حسین گروپ سے اس گروپ کے شدید نوعیت کے اختلافات پائے جاتے ہیں۔