کل جماعتی مرکزی لسانی عملی کمیٹی
آلات
عمومی
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شربودلیو کندریو راشترو بھاشا کورمی پوریشود ، مشرقی پاکستان میں متحرک ایک تنظیم تھی جس نے بنگالی لسانی تحریک میں اہم کردار اپنایا تھا۔
یہ تنظیم مولانا بھاشانی کے زیر صدارت اجلاس میں عوامی مسلم لیگ کی طرف سے بنائی گئی جس میں بہت سارے دیگر جماعتیں اور تنظیمیں بھی شامل تھیں۔