کل ہند ہفتہ دستکاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دستکاری کے ذریعے بنائی گئی باسکٹ

کل ہند ہفتہ دستکاری ہر سال 8-14 دسمبر منایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں بھارت کی ہر ریاست میں تقاریب کا انعقاد ہوتا ہے۔

اس ہفتے کے دوران دکھائے جانے والے خصوصی دستکاری فنون[ترمیم]

  • چکن کاری
  • لوک رنگ کاری
  • پھڈ رنگ کاری
  • دستی بلاک رنگ ریزی
  • بندھیج ٹائی ڈائی
  • دُرّی بنکری
  • کنی شالبافی
  • لاکھ کی چوڑیاں
  • کنٹھا
  • قریشیا
  • پھولکاری
  • قلمکاری
  • زردوزی، وغیرہ

خصوصی سرگرمیاں[ترمیم]

  • فیشن سے متعلق اشیا پر بھارت کی وزارت البسہ کی جانب سے نمائش کا اہتمام
  • ایک کتاب (Treasure of Handicrafts Clusters from India) جاری کی جاتی ہے جس میں اجتماعی دستکاری کی ترقی پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔
  • دستکاری کے موضوع پر بچوں کے لیے معلوماتی مقابلہ جات منعقد ہوتے ہیں۔
  • دستکاروں کے لیے سرکاری اسکیموں کی واقفیت اور اس پیشے کے لوگوں کے لیے مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]