کمار کارتیکیا
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| مکمل نام | کمار کارتیکیا سنگھ |
| پیدائش | 26 دسمبر 1997 کواسی، اتر پردیش، بھارت |
| بلے بازی | دایاں ہاتھ |
| گیند بازی | بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس |
| حیثیت | گیند باز |
| ملکی کرکٹ | |
| عرصہ | ٹیمیں |
| 2018–تاحال | مدھیہ پردیش |
| 2022–تاحال | ممبئی انڈینز |
ماخذ: کرک انفو، 26 ستمبر 2018 | |
کمار کارتیکیا (پیدائش 26 دسمبر 1997) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو ڈومیسٹک کرکٹ میں مدھیہ پردیش اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "کمار کارتیکیا"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-26