کمالاتمکا
Appearance
کمالاتمکا | |
---|---|
![]() دیوی کمالاتمکا |
ہندو مت میں کمالاتمکا یا کمالا اپنے خوش شکل روپ سے بھرپور ایک دیوی ہے۔ اس کو دسویں مہاودیا مانا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ David R. Kinsley (1997)۔ Tantric Visions of the Divine Feminine: the Ten Mahāvidyās۔ Berkeley: University of California Press۔ ص 223۔ ISBN:0-520-20498-0