مندرجات کا رخ کریں

کمال الدین اصفہانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کمال الدین اصفہانی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1172ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1237ء (64–65 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت خوارزم شاہی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کمال الدین اصفہانی (وفات: 635ھ) ایران کے ساتویں صدی ہجری کے ادبا اور شعرا میں سے تھے۔ ان کا پورا نام کمال الدین اسماعیل بن عبد الرزاق ہے، بعض روایات میں انھیں محمد اصفہانی بھی کہا گیا ہے۔ ان کا لقب خلاق المعانی تھا۔

ان کی شاعری کا زیادہ تر حصہ عائلۂ صاعد اصفہانی اور اپنے زمانے کے امرا کی مدح پر مشتمل ہے، مثلاً:

جلال الدین منکبرتی خوارزم شاہ

حسام الدین اردشیر باوندی ، حکمرانِ طبرستان

اتابک سعد بن زنگی، حاکم فارس وغیرہ۔

انھیں سنہ 635ھ میں مغلوں نے قتل کیا۔ [5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/132711141 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00548125 — بنام: Kamāl ad-Dīn Ismāʿīl
  3. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/132711141 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. https://www.iranicaonline.org/articles/kamal-al-din-esfahani
  5. عبد الحسين الشبستري۔ "كمال الدين الاصفهاني"۔ مشــاهير شــعراء الشيعة / الجزء الثالث۔ مركز آل البيت العالمي للمعلومات۔ 12 مايو 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ تشرين 2012 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= و|آرکائیو تاریخ= (معاونت)