مندرجات کا رخ کریں

کمبوجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کمبوجا مہاجن پد


مہاجن پد کمبوجا (Kamboja Mahajanapada) قدیم جنوبی ایشیا کی سولہ عظیم مہاجن پد ریاستوں میں سے ایک تھی، جو تقریباً 600 قبل مسیح (BCE) کے دور میں قائم تھی۔ قدیم سنسکرت، بدھ اور جین متون میں کمبوجا کا ذکر ایک طاقتور اور اہم ریاست کے طور پر ملتا ہے، جو اپنی فوجی قوت، گھڑسوار لشکروں، تجارتی راستوں اور جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے مشہور تھی۔ کمبوجا سلطنت حدود راجوری، کشمیر و گلگت بلتستان سے لے کر بدخشاں ، نورستان ،ہندوکش اور تاجکستان تک پھیلی ہوئی تھی ۔ گلگت بلتستان کمبوجا سلطنت کا ایک اہم مرکزی خطہ تھا ۔ گلگت بلتستان کی پہلی سلطنت کمبوجا" رہا ہے۔ انہی علاقوں میں آج بھی یشکن آباد ہیں، جو کمبوجا قبیلے کے قدیم جنگجو ہیں۔ اسی طرح چلاس، تھلپن قدیم سنگی نقوش (Rock Carvings) پہ تحقيق کے بعد ڈاکٹر حسن دانی کہتے ہیں کہ چلاس قدیم کمبوجا سلطنت کا مرکز رہا ہے ۔۔

حوالہ جات

[ترمیم]

Sayan Bhattacharya],  Ancient Cities of India, 123. P. S.


Sindhu, Evolution of India and Indianness 192




Ritu Verma, Bharat: Glimpses of the Legacy, p.219.

Ahmad Hasan Dani, Chilas: The City of Nanga Parvat (Dyamar), 1983