کمبوڈیا کا پرچم
Appearance
![]() | |
استعمالات | قومی پرچم اور قومی بحری پرچم ![]() ![]() ![]() |
---|---|
تناسب | 16:25 (قانون میں پرچم کی تصویر کے مطابق تناسب) 2:3 (اصل استعمال کے مطابق تناسب) |
اختیاریت |
|
نمونہ | نیلے، سرخ (دوہری چوڑائی) اور نیلے رنگ کے تین افقی بینڈ، سرخ بینڈ پر سفید میں انگکور وات کی تصویر کشی کے ساتھ۔ |
کمبوڈیا کا پرچم (انگریزی: Flag of Cambodia) اس کی موجودہ شکل میں اصل میں 1948ء میں اپنایا گیا تھا اور 1993ء میں آئین ساز اسمبلی کے انتخابات اور کمبوڈیا کی فرماں روائی کی بحالی کے بعد 1993ء میں دوبارہ اختیار کیا گیا تھا۔