کمبھ میلہ
ظاہری ہیئت
| کمبھ میلہ कुम्भ मेला | |
|---|---|
| قسم | میلہ |
| تکرار | ہر 12 سال میں ہردوار، پریاگراج (الٰہ آباد)، ناسک-ترمبک اور اوجین میں سے کسی ایک میں منعقد ہوتا ہے۔ |
| مقام | ہردوار، پریاگراج (الٰہ آباد)، ناسک-ترمبک اور اوجین |
| ملک | بھارت |
| گزشتہ | 2016ء (اوجین سنھشٹ) |
| آگے | 2022ء (ہردوار کمبھ میلہ) 2025ء (الٰہ آباد کمبھ میلہ) |
| شرکاء | اکھاڑا، ہندو زائرین اور بنجارے |
کمبھ میلہ ہندوؤں کی جمِ غفیر زیارت کا عقیدہ جس میں ہندو اکھٹے ہوکر متبرک یا پاک دریا میں غسل کرتے ہیں۔ رواجاً چار میلوں کو کمبھ میلہ تسلیم کیا جاتا ہے جن میں ہردوار کمبھ میلہ، الٰہ آباد کمبھ میلہ، ناسک-ترمبکیشور سنھشٹ اور اوجین سنھشٹ شامل ہیں۔ یہ میلے میعادی طور پر ہردوار، پریگ (الٰہ آباد)، ناسک-ترمبک اور اوجین میں منعقد کیے جاتے ہیں۔ ہندو عقیدہ کے مطابق کمبھ میلے کے دوران دریائے گنگا میں نہانے سے سارے گناہ دھل جاتے ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ امیتو سانیال، کمبھ میں لوگوں کی گنتی کیسے ہوتی ہے؟، بی بی سی اردو۔ اخذ کردہ بتاریخ 26 اکتوبر 2017ء
زمرہ جات:
- اتر پردیش میں سیاحت
- اتراکھنڈ
- اتراکھنڈ میں سیاحت
- اوجین کی ثقافت
- بھارت میں میلے
- ناسک
- ہردوار
- ہندو تہوار
- اگست کی تقریبات
- جولائی کی تقریبات
- اتراکھنڈ میں مذہب
- بھارت میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
- کمبھ میلا
- مغربی بنگال میں مذہب
- مغربی بنگال میں سیاحت
- رسومات
- الہٰ آباد
- مدھیہ پردیش
- مہاراشٹر
- ہندو رسوم
- ہندوؤں کے مقامات زیارت
- سنسکرت الفاظ اور جملے
- دریائے گنگا
- بھارت
- مغربی بنگال