مندرجات کا رخ کریں

کملا کوٹنیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کملا کوٹنیس
معلومات شخصیت
مقام پیدائش آندھرا پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|اداکارہ اور ادکارہ]] ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کملا کوٹنیس (انگریزی: Kamala Kotnis) ایک ہندوستانی اداکارہ تھی جس نے 1940ء کی دہائی کے دوران تیلگو سنیما اور بالی وڈ میں کردار ادا کیا۔ وہ 1946ء میں ریلیز ہونے والی ہم ایک ہیں میں دیو آنند کی پہلی ہیروئن ہونے کے لیے بھی قابل ذکر ہیں۔

کملا کوٹنیس آندھرا پردیش میں کملا بائی کے طور پر تیلگو ماں اور ایک برطانوی والد کے ہاں پیدا ہوئیں، جو فوج میں تھے۔ بچپن میں اسے ایک زمیندار نے گود لیا تھا۔ بعد میں اس نے 1941ء میں پانڈورنگا کوٹنیس سے شادی کی، جو ایک معروف سنیماٹوگرافر ڈی ایس کوٹنیس کے بھائی تھے۔ اس کی چھوٹی بہن ریاست رام ناتھ کے شاہی خاندان سے "منسلک" تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]