کملا ہیرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کملا ہیرس
(انگریزی میں: Kamala Harris خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Senator Harris official senate portrait.jpg 

مناصب
ڈسٹرکٹ اٹارنی[1]   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
2004  – 2011 
اٹارنی جنرل کیلی فورنیا   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
3 جنوری 2011  – 3 جنوری 2017 
رکنِ امریکی ایوان بالا[1]   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
آغاز منصب
3 جنوری 2017 
معلومات شخصیت
پیدائش 20 اکتوبر 1964 (55 سال)[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
اوکلینڈ، کیلیفورنیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش لاس اینجلس
سان فرانسسکو
واشنگٹن ڈی سی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی ہاورڈ یونیورسٹی (–1986)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
تعلیمی اسناد فاضل الفنیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان،  وکیل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

کملا دیوی ہیرس (انگریزی: Kamala Devi Harris؛ پیدائش 20 اکتوبر 1964(1964-10-20)) ایک افریقی - ایشیائی النسل امریکی سیاست دان اور امریکی ریاست کیلیفورنیا سے رکن سینیٹ ہیں۔ وہ 3 جنوری 2011 سے 3 جنوری 2017 تک ریاست کیلی فورنیا کی 32 ویں اٹارنی جنرل رہیں۔ کملا، امریکی سیاسی تاریخ کی اولین امریکی ہندی النسل اور دوسری امریکی افریقی خاتون ہیں جو سینیٹ میں پہنچیں۔ ان کی انتخابی مہم کے دوران باراک اوباما اور جو بائیڈن، نے بھی ان کی حمایت کی۔[3]

21 جنوری 2019ء کو کملا نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ وہ ریاستہائے متحدہ امریکا کے صدارتی انتخابات، 2020ء میں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا کے لیے مہم چلائیں گی۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت http://bioguide.congress.gov/scripts/biodisplay.pl?index=H001075
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6q534xz — بنام: Kamala Harris — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. "پیروزی تاریخی زنان در انتخابات آمریکا، به جز کلینتون"۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2016۔
  4. Maeve Reston۔ "Kamala Harris to run for president in 2020"۔ سی این این۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019۔