مندرجات کا رخ کریں

کومیلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کملہ سے رجوع مکرر)
کومیلا
 

تاریخ تاسیس 1890  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ کومیلا ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 23°27′N 91°12′E / 23.45°N 91.2°E / 23.45; 91.2   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 153 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 72 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 296010 (2011)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+06:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
3500–3583  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 081  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1185186  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

کومیلا (بنگلہ: কুমিল্লা، کومِلا)، مشرقی بنگلہ دیش میں دریائے گومتی کے کنارے واقع ایک بڑا شہر ہے۔ کومیلا قدیم بنگال کے شہروں میں سے ایک تھا اور یہ تریپورہ سلطنت کا دار الحکومت ہوا کرتا تھا۔ کومیلا آبادی اور رقبے کے لحاظ سے بنگلہ دیش کا گیارھواں سب سے بڑا شہر ہے۔

کومیلا ایئرپورٹ، شہر کے ڈولی پاڑہ علاقے میں واقع تھا تاہم اب اس کی جگہ کومیلا ایکسپورٹ پروسیسنگ زون (ای پی زیڈ) قائم کر دیا گیا ہے۔ کومیلا ایک مرکزی شہری ضلع ہے جس کے گرد و نواح کے اضلاع والے مختلف شعبوں میں کام کے لیے یہاں آتے ہیں۔

کوملا سٹی کارپوریشن کا رقبہ 53.04 مربع کلومیٹر ہے، لہٰذا شہر کے گرد و نواح کے کئی علاقے اس کارپوریشن کی حدود میں آتے ہیں۔ وہ شہری علاقے جو سٹی کارپوریشن کی حدود سے باہر ہیں، مضافاتی علاقے شمار کیے جاتے ہیں، جن کی مجموعی آبادی تقریباً 6 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ کومیلا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)